فیصل واوڈا نااہلی کیس، سماعت 8 اکتوبر تک ملتوی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیصل واوڈا نااہلی کیس، سماعت 8 اکتوبر تک ملتوی تفصیلات جانئے: DailyJang

xدورانِ سماعت درخواست گزار کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ فیصل واوڈا نے ریٹرننگ افسر کو دیئے گئے بیانِ حلفی میں جھوٹ بولا، انہوں نے دہری شہریت منسوخی کا ثبوت بھی نہیں دیا۔فیصل واوڈا کے وکیل نے جوابی دلائل میں کہا کہ آرٹیکل 225 کے تحت انتخابی معاملہ صرف الیکشن پٹیشن کے ذریعے اٹھایا جا سکتا ہے، درخواست گزاروں کو الیکشن ٹریبونل میں جانا چاہیے تھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ ریفرنس اسپیکر قومی اسمبلی کو بھجوانا چاہیے تھا، متعدد عدالتی فیصلوں کے مطابق الیکشن کمیشن ایگزیکٹو ادارہ ہے، عدالت نہیں۔ الیکشن کمیشن پنجاب کے ممبر نے کہا کہ آپ نے ابھی تک درخواستوں پر تفصیلی جواب جمع نہیں کروایا ہے، 8 اکتوبر سے قبل تحریری جواب جمع کروائیں پھر دیکھیں گے کہ درخواست قابلِ سماعت ہے یا نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

‘فیصل آباد میں 200 ایکڑ پرمشتمل میڈیکل آلات بنانے کیلئےانڈسٹریل زون قائم کر دیا’
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فیصل واڈا کا طلال چوہدری کے لیے گانے کے ساتھ صحت یابی کا پیغام - ایکسپریس اردوفیصل واڈا نے اپنی ٹوئٹ میں طلال چوہدری کی جلد صحت یابی کے ساتھ نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا اس شعر میں شاعر ٹیریان نیازی کے بقیہ پیسے مانگ رہا ہے انشاءاللہ وہ دن دور نہیں جب فیاض چوہان،فوادچوہدری،فیصل ووڈا،شہباز گل سمیت پی ٹی آئی کے بہت سارے لیڈران کو اسی طرح ان دیکھی لڑکی کے بھائیوں سے مار پڑے گی اور میڈیا پر جس طرح آج ان پی ٹی آئی کے لیڈران کی بدمعاشیاں عروج پر ہیں اسی طرح کل ن لیگ کا بھی وقت آئے گا۔ اسطرح کی حرکتوں کے بعد کوئی بھی محفوظ نہی رہے گا اس حمام میں سب ننگے ہیں ۔۔بہتر ہے ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالنا بند کرے ۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

طلال چودھری پر تشدد، ایس ایس پی آپریشنز فیصل آباد نے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنا دی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

فیصل واڈا کا طلال چوہدری کے لیے طنزیہ گانے کے ساتھ صحت یابی کا پیغام - ایکسپریس اردوفیصل واڈا نے اپنی ٹوئٹ میں طلال چوہدری کی جلد صحت یابی کے ساتھ نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا تنظیم_سازی شرم تم کو مگر نہیں آتی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

\u0633\u067e\u0631\u06cc\u0645 \u06a9\u0648\u0631\u0679: \u0688\u06cc\u0646\u0626\u0644 \u067e\u0631\u0644 \u0642\u062a\u0644 \u06a9\u06cc\u0633\u060c\u0633\u0646\u062f\u06be \u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u06a9\u06cc \u0627\u067e\u06cc\u0644 \u0633\u0645\u0627\u0639\u062a \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 ‏\u0645\u0646\u0638\u0648\u0631
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بابری مسجد کے انہدام کیس کا فیصلہ سنانے والے جج کون ہیں؟ - BBC News اردولکھنؤ میں قائم خصوصی عدالت (ایودھیا کیس) کے پریزائیڈنگ آفیسر کی حیثیت سے جج سریندر کمار یادو 30 ستمبر کو مقدمے کی سماعت کے بعد فیصلہ سنانے والے ہیں۔ Kisi harami ki haram olad hoga jangnews اللہ تعالیٰ جلہ شانہُ، اقتدار نصیب فرما ھم مندر گرا کرکے فوراً 'بابری مسجد' دوبار اسی مقام پر تعمیر کروائیں گے، انشاءاللہ ؛؛؛
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »