اسلام آباد:سپریم کورٹ نے امریکی صحافی ڈینئل پرل قتل کیس میں سندھ حکومت کی اپیل سماعت کیلئے منظورکرتےہوئے فریقین کونوٹسزجاری کردیئےاورسندھ حکومت کوملزمان کی رہائی سے روک دیا ۔
جسٹس قاضی امین نے ریمارکس دیئے کہ مفروضوں پر بریت کے فیصلے کو کالعدم قرارنہیں دیں گے ،کیس کی کڑیاں جوڑنی ہیں، ایک کڑی بھی ٹوٹنے پر کیس ختم ہو جائے گا ۔ فاروق ایچ نائیک نے عمرشیخ اور ڈینئل پرل کی ملاقات کا حوالہ دیا تو جسٹس یحی بولے کہ جواب سے ظاہر ہورہا ہے کہ سازش سے متعلق آپکے پاس کوئی جواب نہیں۔جسٹس قاضی امین نے ریمارکس دیئے کہ سازش، تاوان اوردیگر الزامات میں ملزمان بری ہوئے، لگتا ہے صرف اغواء کے جرم میں ہائیکورٹ نے سزا دیکر حجت تمام کی، ڈینیل پرل کے اہلخانہ کیساتھ ہمدردی ہے لیکن فیصلہ قانون کے مطابق ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
\u0627\u062f\u0648\u06cc\u0627\u062a \u06a9\u06cc \u0642\u06cc\u0645\u062a\u0648\u06ba \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u0636\u0627\u0641\u06d2 \u06a9\u06cc\u062e\u0644\u0627\u0641 \u0644\u0627\u06c1\u0648\u0631 \u06c1\u0627\u0626\u06cc\u06a9\u0648\u0631\u0679 \u0645\u06cc\u06ba \u062f\u0631\u062e\u0648\u0627\u0633\u062aSo sad افسوس سےکہناپڑتاھے کہ : افغانستان ، امریکہ، سعودی عرب اور ایران کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کرنے والے اس عظیم لیڈر 'نیازی' کی بات اپنے ھی ملک میں پیٹرول پمپ والے بھی نہیں مانتے ۔🤔 حکومت نے اگر کھاد کی قیمت میں دن با دن جو ناجائز اضافہ ہو رہا اس کا نوٹس نا لیا تو اس دفعہ کسان کوئ بھی فصل آگانے کے قابل نہیں رہے گا۔۔ حکومت نوٹس لے تاکہ عوام کو سستا آٹا اور گندم مل سکے کسان_کو_جینے_دو عوام_کو_جینے_دو
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u0627\u062f\u0648\u06cc\u0627\u062a \u06a9\u06cc \u0642\u06cc\u0645\u062a\u0648\u06ba \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u0636\u0627\u0641\u06d2 \u06a9\u06cc\u062e\u0644\u0627\u0641 \u0644\u0627\u06c1\u0648\u0631 \u06c1\u0627\u0626\u06cc\u06a9\u0648\u0631\u0679 \u0645\u06cc\u06ba \u062f\u0631\u062e\u0648\u0627\u0633\u062aDIY Origami House - How to Make Origami House Step by Step Easy Tutorial - Updated Version
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u0633\u06cc \u0633\u06cc \u067e\u06cc \u0627\u0648 \u0644\u0627\u06c1\u0648\u0631 \u06a9\u06d2 \u0627\u067e\u0646\u06d2 \u0630\u0627\u062a\u06cc \u0633\u06cc\u06a9\u0631\u06cc\u0679\u0631\u06cc \u06a9\u0648 '\u06af\u0631\u0641\u062a\u0627\u0631 \u06a9\u0631\u0648\u0627\u0646\u06d2 \u067e\u0631 \u0645\u0644\u0627\u0632\u0645\u06cc\u0646 \u06a9\u0627 \u0627\u062d\u062a\u062c\u0627\u062cانتخاب خان صاحب کا ہو اور بندہ حرام دا نہ نکلے، یہ تو ہو ہی نہیں سکتا پولیس کی وینا ملک
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »