\u0648\u0641\u0627\u0642\u06cc \u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u0641\u06cc \u0627\u0644\u0641\u0648\u0631 \u0634\u06c1\u0628\u0627\u0632 \u0634\u0631\u06cc\u0641 \u06a9\u0648 \u0631\u06c1\u0627 \u06a9\u0631\u06d2\u060c\u0628\u0644\u0627\u0648\u0644 \u0628\u06be\u0679\u0648 \u06a9\u0627 \u0645\u0637\u0627\u0644\u0628\u06c1

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چیئرمین پی پی کا حکومت سے شہباز شریف کو رہا کرنے کا مطالبہ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مطالبہ کیا ہے کہ وفاقی حکومت فی الفور مسلم لیگ ن کے صدر اوراپوزیشن لیڈرشہباز شریف کو رہا کرے۔

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ وفاقی حکومت فی الفور اپوزیشن لیڈرشہباز شریف کو رہا کرے۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ اپوزیشن سے وابستہ سیاست دانوں کو نوٹس بھیجنا اورگرفتار کرنا عمران خان کی بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے عمران خان نیب کو سیاسی انتقام کلئےھ استعمال کرنا بند کریں ۔

چیئرمین پیپلز پارٹی نے مزید کہاکہ سنگین الزامات میں مفرورڈکٹیٹرکو نہ کوئی نوٹس بھیجا جاتا اورنہ گرفتارکیا جاتی ہے عمران خان کی ہمشیرہ اور معاونین خصوصی پرسنگین الزمات ہیں مگرانہیں نیب طلب نہیں کرتا۔ بلاول بھٹو نے کہاکہ نیب کی جانب سے اپوزیشن کے سیاست دانوں کو نشانہ بنانے سے عوامی مزاحمت کا راستہ نہیں رک سکتا،حکومت نے جو کرنا ہے کرلے، پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا سفرنہیں رکے گا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u0644\u0628\u0646\u0627\u0646 \u06a9\u06d2 \u0646\u0626\u06d2 \u0648\u0632\u06cc\u0631 \u0627\u0639\u0638\u0645 \u0645\u0635\u0637\u0641\u06cc\u0670 \u0627\u062f\u06cc\u0628 \u0628\u06be\u06cc \u0645\u0633\u062a\u0639\u0641\u06cc
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

'\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u062c\u0644\u062f \u0637\u0628\u06cc \u0633\u0627\u0632\u0648\u0633\u0627\u0645\u0627\u0646 \u06a9\u06cc \u062a\u06cc\u0627\u0631\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u062e\u0648\u062f \u06a9\u0641\u06cc\u0644 \u06c1\u0648\u062c\u0627\u0626\u06cc\u06af\u0627'We need to work more on quality than quantity. لیکن آٹا چینی اور دیگر اشیاء کی قلت ہو جاۓ گی
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0627\u0646\u0679\u0631\u0646\u06cc\u0679 \u0635\u0627\u0631\u0641\u06cc\u0646 \u06a9\u06cc \u062c\u06cc \u062c\u06cc \u062d\u062f\u06cc\u062f \u0627\u0648\u0631 \u0632\u06cc\u0646 \u0645\u0644\u06a9 \u06a9\u0648 \u0628\u06cc\u0679\u06cc \u06a9\u06d2 \u0646\u0627\u0645 \u06a9\u06cc \u062a\u062c\u0648\u06cc\u0632جی جی ملک ای رکھ دیں 😜
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0648\u0627\u0679\u0633 \u0627\u06cc\u067e \u06a9\u0627 \u0631\u0648\u0627\u06ba \u0633\u0627\u0644 \u06a9\u0627 \u0633\u0628 \u0633\u06d2 \u0628\u0691\u0627 \u0641\u06cc\u0686\u0631 \u062f\u0633\u062a\u06cc\u0627\u0628\u06cc \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u062a\u06cc\u0627\u0631Pakistani heroes Who Got Nishan E Haider Documentary Ye feature nai blkay flaw hoga 😲😲😲
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0628\u0644\u0648\u0686\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u067e\u0631\u0627\u0626\u0645\u0631\u06cc \u0627\u0633\u06a9\u0648\u0644\u0632 \u06a9\u06be\u0648\u0644\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0641\u06cc\u0635\u0644\u06c1 15 \u0631\u0648\u0632 \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u0645\u0624\u062e\u0631کرونا کی جھوٹی خبروں کے ذریعے خوف پھیلانے کے عوض میڈیا کے دلالوں کو اربوں روپے مل رہے ہیں۔ ان لعنتی چینلز کا بائیکاٹ کریں اور اپنی معمول کی زندگی برقرار رکھیں۔ ان دجّال کے چیلوں کے ڈراوے میں ہرگز مت آئیں کیونکہ یہ سب بِل گیٹس کے اشارے پر ناچ رہے ہیں۔ 👉 سندھ گورنمنٹ کے ٹیچرز راحیلہ لیبارٹری میں صبح سے کرونا ٹیسٹ کروا رہے ہیں ان کو دیکھ کر یقین نہیں آرہا تھا کہ یہ ٹیچرز ہیں خدارا کوئی تو سندھ پر رحم کرو پیپلزپارٹی سے جان چھڑاو جن لوگوں کو بات کرنے کی پہننے اوڑھنے کی لکھنے پڑھنے کی تمیز نہیں وہ بچوں کو کیا خاک پڑھتے ہونگے کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے صوبے میں پرائمری اسکول کھولنے کو 15 روز کے لیے ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0627\u067e\u0648\u0632\u06cc\u0634\u0646 \u06a9\u0627 \u06af\u0644\u06af\u062a \u0628\u0644\u062a\u0633\u062a\u0627\u0646 \u06a9\u06d2 \u0627\u0646\u062a\u062e\u0627\u0628\u0627\u062a \u067e\u0631 \u0628\u0627\u062a \u0686\u06cc\u062a \u0645\u06cc\u06ba \u0634\u0631\u06a9\u062a \u0646\u06c1 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0641\u06cc\u0635\u0644\u06c1قول و فعل کا یہ تضاد کیوں ہے؟ ابھی کل کی بات ہے کہ تاحیات نااہل اور سزا یافتہ راجکمار کی بیٹی کہہ رہی تھی کہ افواج پاکستان کی بریفنگ میں شامل نہیں ہونا چاہئے تھا کہ جی بی کا معاملہ پارلیمنٹ میں حل ہونا چاہئے ۔اب سپیکر کی دعوت پر انکار اور خفیہ ادارے کے پیغام کا انتظار کیوں ہے؟
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »