زائرین کے لیے خوشخبری عمرہ ادائیگی کی اجازت کے لیے موبائل ایپ متعارف

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

زائرین کے لیے خوشخبری، عمرہ ادائیگی کی اجازت کے لیے موبائل ایپ متعارف Saudiarabia Mobileapp

رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں مقیم ملکی و غیرملکی تارکین ’اعتمرنا‘ نامی ایپ کو موبائل میں ڈاؤن لوڈ کر کے اپنی رجسٹریشن کرواسکتے ہیں اور پھر عمرہ ادائیگی یا مسجد الحرام

میں نماز ادا کرنے کا اجازت نامہ حاصل کرسکتے ہیں۔وزارتِ حج و عمرہ نے ایپ گزشتہ شب متعارف کرائی جس کے بعد اب تک 72 ہزار سے زائد افراد نے عمرہ ادائیگی کے لیے درخواست جمع کراوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بارودی سرنگیں پکڑنے کے ماہر چوہے کے لیے گولڈ میڈل کا اعلانپنوم پنہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ایشیائی ملک کمبوڈیا میں بارودی سرنگیں پکڑنے والے ایک چوہے کو گولڈ میڈل سے نواز دیا گیا۔ سی این این کے مطابق اس چوہے کا نام میگاوا ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فیصل واڈا کا طلال چوہدری کے لیے گانے کے ساتھ صحت یابی کا پیغام - ایکسپریس اردوفیصل واڈا نے اپنی ٹوئٹ میں طلال چوہدری کی جلد صحت یابی کے ساتھ نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا اس شعر میں شاعر ٹیریان نیازی کے بقیہ پیسے مانگ رہا ہے انشاءاللہ وہ دن دور نہیں جب فیاض چوہان،فوادچوہدری،فیصل ووڈا،شہباز گل سمیت پی ٹی آئی کے بہت سارے لیڈران کو اسی طرح ان دیکھی لڑکی کے بھائیوں سے مار پڑے گی اور میڈیا پر جس طرح آج ان پی ٹی آئی کے لیڈران کی بدمعاشیاں عروج پر ہیں اسی طرح کل ن لیگ کا بھی وقت آئے گا۔ اسطرح کی حرکتوں کے بعد کوئی بھی محفوظ نہی رہے گا اس حمام میں سب ننگے ہیں ۔۔بہتر ہے ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالنا بند کرے ۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

میاں صاحب کے لیے تالیاں! - BBC News اردومیاں صاحب کی تقریر اچھی ہو گی، شاید کسی کو اس پر یقین بھی ہو لیکن معاش کی چکی میں پستے ہوئےعوام کو یہ چمکیلے نعرے، سماجی انصاف، غیر مرئی قوتوں سے جنگ کے نادیدہ خواب اور کوہ ندا کی کہانیاں سمجھ نہیں آتیں۔ آمنہ مفتی کا کالم۔ LIFAFAT trying it's best to prove, IT'S A SHERRRR😅🤣😂 ماشااللّہ ،سلامت رہیں، دو تین دن سے ڈرافٹ پیڈ پے یہی موضوع زیر تالیف ہے، اب اسے چھاننے اور چھاپنے کی ضرورت نہی ۔آپ کے لکھے ہر لفظ سے متفق ہوں ہمارا تعارف نہی لیکن کوئ تصوراتی تال میل تو ہے، آپکے لئے دعائیں چوہدری محمدخان المعروف قلندر ۔چکوال، فیس بک پے ، بغیر اجازت ،لنک شیئر کرنے کی معذرت ۔۔۔۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ایک تقریب حسینہ معین کے لیے - ایکسپریس اردوحسینہ معین کا پہلا سیریل میری اطلاعات کے مطابق مرزا عظیم بیگ چغتائی کے ناول پر بنائی جانے والی کہانی ’’شہروزی‘‘ تھا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گیس کا بحران، سی این جی گاڑیاں استعمال کرنے والوں کے لیے بری خبرگیس بحران، سی این جی گاڑیاں استعمال کرنے والوں کے لیے بری خبر ARYNewsUrdu Sardiyo Mai yai to hoga
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بیان کے لیے آنے والے پولیس حکام کو طلال چودھری اسپتال میں نہیں ملےاے ایس پی عبدالخالق نے کہا کہ کوشش ہے فریقین کا بیان ریکارڈ کیا جائے، جبکہ ہم نے طلال چودھری سے ملاقات کی کوشش کی، مگر کامیاب نہیں ہوئے۔ کہیں ایسا نہ ہو جیسے اسرائیل نے درختوں میں چھپ جانا ویسے ہی پاکستان سے ن لیگیوں کی ڈوریں لگ جائیں OfficialDGISPR ImranKhanPTI اچھے کام کرنے ہیں یا برے کام کرنے ہیں بتانا پڑے گا اچھے کرنے ہیں تو قانون ہمارا ہوگا برے کرنے ہیں تو قانون ہمارا ہوگا اسلامی قانون ہماری انٹری کیجیے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »