وزیر بلدیات کا ڈسٹرکٹ سینٹرل کے حوالے سے بڑا اعلان

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر بلدیات کا ڈسٹرکٹ سینٹرل کے حوالے سے بڑا اعلان pid_gov MediaCellPPP

اظہار سندھ کے وزیر اطلاعات و بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ صلع وسطی کراچی کا سب سے بڑا ضلع ہے، سینٹرل میں وہ طریقہ کار بنائیں گے سڑکوں پر گندگی نہ ہو۔

ناصر شاہ کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو نے ضلع سینٹرل کیلئے فنڈ کے اجرا کا بھی کہا ہے، ضلع وسطی میں تنخواہوں کا بھی اہم ایشو ہےوزیر بلدیات سندھ کا کہنا تھا کہ ٹیکسز کے نظام کو مضبوط بنارہے ہیں، آپ جلد سینٹرل میں تبدیلی دیکھیں گے، وسطی کو کراچی کا ماڈل ضلع بنائیں گے اور ترقی کے سفر میں سب کو ساتھ رکھیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر دفاع کا روس میں کثیر الملکی کیوکاز فوجی مشقوں کا معائنہ جوانوں سے ملاقاتوزیر دفاع کا روس میں کثیر الملکی کیوکاز فوجی مشقوں کا معائنہ، جوانوں سے ملاقات ISPR Defense Minister Witnesses Kavkaz Military Exercise Russia mfa_russia mfa_russia Russia OfficialDGISPR pid_gov Pakistan mfa_russia Russia OfficialDGISPR pid_gov کیو کاز نہیں ہوتا۔ قفقاز لکھا اور پڑھا جاتا ہے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جنرل اسمبلی سے وزیر اعظم کا خطابجنرل اسمبلی سے وزیر اعظم کا خطاب 2020-09-27 کو روزنامہ دنیا میں شائع ہوا۔ پڑھنے کے لیے کلک کریں
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان سے عجلت میں افواج کا انخلاء غیر دانش مندانہ ہوگا، وزیر اعظم عمران خانوزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ دوحا مذاکرات کے نتیجے میں افغان جنگ خاتمے کے قریب ہے، افغانستان سےغیرملکی افواج کا عجلت میں انخلاء غیردانش مندانہ ہوگا۔ عجلت...؟ کیسی عجلت...؟ 20 سال رہنے کے انخلاء کو بھی عجلت کہا جارہا ہے... دراصل یہ ہماری کم نصیبی ہے ہم پر ایک 'چارلی چلن مسلط کردیا گیا ہے...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

''طلال چوہدری کے واقعہ سے سیاستدانوں کا سر شرم سے جھک گیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ طلال چوہدری کے واقعہ سے سیاستدانوں کا سر شرم سے جھک گیا، اگر پہلے ایکشن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان نے نجی چینلز کے نیوز ڈائریکٹرز سے کیا کہا؟ - BBC News اردوپاکستان میں فوج اور سیاستدانوں کے بیانات کے بعد جاری کشمکش کے پاکستان کے وزیر اعظم نے ملک کے نجی نیوز چینلز کے اہلکاروں سے ملاقات میں کہا ہے انہیں اپوزیشن کا کوئی خوف نہیں اور فوج وہی کرتی ہیں جو وہ انہیں کرنے کو کہتے ہیں۔ اللّٰہ دی قسمے، تسی میرا یقین کیوں نہیں کردے، میں ای انچارج آں کون انچارج ہے۔ یہ ساری عوام بلکہ ساری دنیا کو پتہ ہے۔ عمران خان کی اوقات اس سسٹم میں صفائ والے کپڑے جس ہے۔ جہاں چاہا استعمال کر لیا۔ Really 🤔🤔🤔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اسپیکر قومی اسمبلی اور وفاقی وزیر امور کشمیر کا پارلیمانی رہنماؤں کو خطاسپیکرقومی اسمبلی اوروفاقی وزیرامورکشمیرعلی امین گنڈاپور نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو اوردیگرجماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں کومراسلہ بھیجا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »