جنرل اسمبلی سے وزیر اعظم کا خطاب

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پڑھیئےآج کا اداریہ:جنرل اسمبلی سے وزیر اعظم کا خطاب

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 75ویںاجلاس سے وزیر اعظم عمران خان کا خطاب مسئلہ کشمیر‘ افغانستان میں قیامِ امن‘ مسئلہ فلسطین‘ علاقائی سلامتی‘ اقلیتوں کی صورتحال‘ کورونا وائرس کی عالمگیر وبا‘ ماحولیات اور اسلام مخالف پرو پیگنڈے کے موضوعات کا احاطہ کرنے والا ایک مدلل اور جامع خطاب تھا۔ وزیر اعظم کے گزشتہ برس جنرل اسمبلی کے اجلاس میں جس طرح مسئلہ کشمیر کو اجاگر کیا تھا‘ عالمی اور علاقائی سطح پر اس کے بڑے چرچے ہوئے تھے‘ اس اہم معاملے پر رواں سال بھی وزیر اعظم نے بھرپور انداز سے پاکستان کا نقطہ نظر...

علاقائی صورت حال میں افغانستان میں قیام امن اس وقت سب سے اہم پیش رفت ہے اور وزیر اعظم نے اس موقع پر اپنا وہ نقطہ نظر دہرایا کہ اس مسئلے کا کوئی فوجی حل نہیں‘ یہ صرف سیاسی طریقے سے حل ہو سکتا ہے اور اس کا طریقہ یہ ہو گا کہ تمام فریق مل بیٹھیں اور گفت و شنید سے اس مسئلے کا حل تلاش کیا جائے۔ ہمارے لیے خوشی کی بات ہے کہ افغان مسئلہ انہی خطو ط پر حل ہو رہا ہے۔ اس سلسلے میں پاکستان کی جانب سے جو اعانت کی گئی دنیا اس سے لا علم نہیں‘ نہ ہی اس کا انکار ممکن ہے‘ بہرکیف افغان تاریخ کے اس اہم ترین عمل اور...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے - Pakistan - Aaj.tvKhabees lanti
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم آج جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کریں گےوزيراعظم عمران خان آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے ويڈيو لنک کے ذريعے خطاب کريں گے۔ اگر آج وہ چور۔ پرچی ماسٹر ھوتا۔ تو کیسے خطاب کرتا۔ اور پرچی مکس ھو جاتیں۔ آج دُنیا ہمارے عمران خان کو بڑے غور سے سُنے گی۔ پُوری دُنیا کے لیڈر اس سے متاثر ہیں۔ ArifAlvi PTIofficial.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرینگےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اقوام متحدہ کی 75 ویں جنرل اسمبلی کا اجلاس جاری ہے، وزیراعظم عمران خان اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے آج خطاب کریں گے۔ جس میں ImranKhanPTI مہنگائی کے باعث غریب آدمی کا ٹوٹل بیڑہ غرق کردیا گیا ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے آن لائن خطابوزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے اپنے ورچوئل خطاب میں کہا ہے کہ عالمی ادارے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور مسئلہ کشمیر بارے اپنی قراردادوں پر عملدرآمد کرائیں۔ اقوام
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی جنرل اسمبلی میں تقریر، ہال سے بھارتی وفد اٹھ کر چلا گیاوزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی75ویں جنرل اسمبلی تقریر میں بھارت کا مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کردیا ، خوفزدہ بھارتی وفد پہلے ہی ہال سے واک آؤٹ کرگیا ۔ Read More : PrimeMinisterImranKhan Pakistan UNGA PMImranKhanAtUNGA Newsonepk
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

پوری قوم کو جنرل اسمبلی میں وزیراعظم کے تاریخی خطاب پرفخرہے:شبلی فرازپوری قوم کو جنرل اسمبلی میں وزیراعظم کے تاریخی خطاب پرفخرہے:شبلی فراز ShibliFaraz PMImranKhan Addressed GeneralAssembly Proud pid_gov MoIB_Official PTIofficial shiblifaraz ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »