وزیراعظم عمران خان آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرینگے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرینگے ImranKhanPTI ImranKhan PMImranKhan PTI

وزیراعظم عمران خان کا اقوام عالم کے بڑے فورم سے خطاب پاکستانی وقت کے مطابق رات 11 بجے کے قریب دکھایا جائے گا، وزیراعظم کے خطاب کی ریکارڈنگ مکمل کر لی گئی۔ وزیراعظم کا خطاب 30 منٹ سے زائد کا ہوگا، عمران خان اہم

قومی، عالمی مسائل پر گفتگو کریں گے، مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرتے ہوئے مظلوم کشمیریوں کی آواز اقوام عالم تک پہنچائیں گے۔ کورونا صورتحال اور ترقی یافتہ ممالک کے کردار پر اظہار خیال بھی وزیراعظم کے خطاب میں شامل ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ImranKhanPTI مہنگائی کے باعث غریب آدمی کا ٹوٹل بیڑہ غرق کردیا گیا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے - Pakistan - Aaj.tvKhabees lanti
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان آج رات اقوام متحدہ کے اعلیٰ سطح کے پینل سے خطاب کریں گےوزیراعظم عمران خان آج رات اقوام متحدہ کے اعلیٰ سطح پینل سے عالمی مالیاتی احتساب اور ٹرانسپرنسی اینڈ انٹرگرٹی کے موضوع پر خطاب کریں گے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan Aseefa for Shan, yes plz. Need Govt Permission جان بچانے والی تمام ادویات نیازی سرکار نے مہنگی کر دی لعنت ہے عمران نیازی تیری شکل پر کیا یہ کھوتا صرف اب خطاب کرنے کے لیے ہی رہ گیا ہے What Is Exact Timing ?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم ایک بار پھر اقوام متحدہ میں جموں و کشمیر کا مسئلہ اٹھائیں گےدفترخارجہوزیراعظم ایک بار پھر اقوام متحدہ میں جموں و کشمیر کا مسئلہ اٹھائیں گے،دفترخارجہ ImranKhanPTI pid_gov SMQureshiPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم ایک بار پھر اقوام متحدہ میں جموں و کشمیر کا مسئلہ اٹھائیں گے.دفترخارجہوزیراعظم ایک بار پھر اقوام متحدہ میں جموں و کشمیر کا مسئلہ اٹھائیں گے.دفترخارجہ PMImranKhan ImranKhanPTI Address UN GeneralAssembly ForeignOfficePk pid_gov MoIB_Official IIOJKUnderSiege ImranKhanPTI UN ForeignOfficePk pid_gov MoIB_Official Allah da wastta e koi imran khan ko roko, yah banda Jis chaz ka b notas ly smajo wo chaz tu hath sa gai. Yah na ho k jamoo kashmir ko bachatty hum Azad kashmir b hath sa nikal dy.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ترک صدر نے ایک بار پھر اقوام متحدہ میں کشمیر کا مسئلہ اٹھا دیاترک صدر نے ایک بار پھر اقوام متحدہ میں کشمیر کا مسئلہ اٹھا دیا تفصیلات جانئے: DailyJang Nice man
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ میں ترک صدر اردوغان کی تقریر پر انڈیا برہم کیوں ہوا؟ - BBC News اردوترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے اقوم متحدہ کی 75 ویں سالگرہ پر خطاب کرتے ہوئے ایک بار پھر کشیمر کا مسئلہ اٹھایا تو انڈیا نے ایک بار پھر اسے تنقید کا نشانہ بنایا۔ Mashallah salamat rahain turk sadar aap baki Muslim mumalik k leadran bhe ghairat ki goliyan khaien. Pakistan supplies 'female escorts' to turkey that's why Turkish President says about kashmir to make happy Pakistan ! ENDIA
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »