وزیراعظم عمران خان آج رات اقوام متحدہ کے اعلیٰ سطح کے پینل سے خطاب کریں گے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان آج رات اقوام متحدہ کے اعلیٰ سطح پینل سے عالمی مالیاتی احتساب اور ٹرانسپرنسی اینڈ انٹرگرٹی کے موضوع پر خطاب کریں گے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan

وزیراعظم عالمی مالیاتی احتساب اور ٹرانسپرنسی اینڈانٹرگرٹی کے موضوع پر خطاب کریں گے جبکہ اعلیٰ سطح پینل اینٹی کرپشن اور اینٹی منی لانڈرنگ کے موضوع پر گفتگو کرے گا۔

یہ فورم 2030 تک غربت کے خاتمے کے پائیدارترقیاتی اہداف کے نفاذ کی خاطر سرمایہ کاری کی کمی کے مسئلے پرقابوپانے میں مدد کے لئے تشکیل دیا گیا تھا اور مارچ میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اور اقوام متحدہ کی اقتصادی اور سماجی کونسل کے صدور نے 15 رکنی پینل کا آغاز کیا تھا۔ اس پروگرام کو پینل کی عبوری رپورٹ پیش کرنے کے لئے بلایا جارہا ہے، جس میں ٹیکس تعاون ، انسداد بدعنوانی اور اینٹی منی لانڈرنگ کے لئے موجودہ بین الاقوامی فریم ورک کی نظامی کوتاہیوں اور عمل درآمد میں اہم خامیوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے اور اقتصادی و سماجی کونسل کے صدر منیر اکرم بھی اجلاس کے دوران اظہار خیال کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

MashaAllah

😂😂😂😂😂😂

What Is Exact Timing ?

جان بچانے والی تمام ادویات نیازی سرکار نے مہنگی کر دی لعنت ہے عمران نیازی تیری شکل پر کیا یہ کھوتا صرف اب خطاب کرنے کے لیے ہی رہ گیا ہے

Aseefa for Shan, yes plz. Need Govt Permission

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی ہوس ہے کہ میں سلاخوں کے پیچھے جاؤں،میاں شہباز شریف کا الزاملاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کی ہوس ہے کہ میں سلاخوں کے پیچھے جاؤں، دوبارہ جیل جانا پڑا تو فرق نہیں پڑے گا، آواز اٹھاتے رہیں گے۔ ”ہوس“😀😀 حرام خور شریفوں یہ تمہارے مقدر میں ہے اب عمران خان نہیں 22 کروڑ عوام کی خواہش ہے تمام شریف سلاخوں کے پیچھے ہوں 24 ستمبر کو بناتا ہے.....
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستانی عوام چینی صدر کے دورے کے منتظر ہیں، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی:ایف بی آر کے نوجوان افسران کا رویہ دیکھ کردل ٹوٹ گیا, توقعات پر پورا نہ اترنے کے لیے سب سے زیادہ شرمندگی وزیراعظم عمران خان سے ہے: شبرزیدیکراچی:ایف بی آر کے سابق چیئرمین شبرزیدی نے کہا ہے کہ ایف بی آر کے نوجوان افسران کا رویہ دیکھ کردل ٹوٹ گیا۔ توقعات پر پورا نہ اترنے کے لیے سب سے زیادہ شرمندگی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نیدر لینڈز کے وزیراعظم کی فٹبال تماشائیوں کو سخت تنبیہنیدر لینڈز کے وزیراعظم کی فٹبال تماشائیوں کو سخت تنبیہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ: سابق وزیراعظم نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل نہ ہو سکیاسلام آباد: (دنیا نیوز) ایڈیشن اٹارنی جنرل نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے وقت مانگ لیا۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ پہلے نواز شریف کی حاضری کو یقینی بنانا ہے، پھر ایک ساتھ اپیلوں پر سماعت کریں گے۔ اگر کوئ غریب بندہ ہوتا تو ابھی تک اس کے ماں باپ اور بیوی بچوں کو بھی اٹھا لینا تھا پولیس نے 🙄
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم زرعی شعبے کیلئے ایکشن پلان کے خواہاں - Pakistan - Dawn Newsاتنی بار شکایت کرتے ہیں پورٹل پر. قسم لے لو جو کام ہونے والا لیگل بھی ہو وہ بھی نہیں ہوتا
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »