ترک صدر نے ایک بار پھر اقوام متحدہ میں کشمیر کا مسئلہ اٹھا دیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترک صدر نے ایک بار پھر اقوام متحدہ میں کشمیر کا مسئلہ اٹھا دیا تفصیلات جانئے: DailyJang

ترک صدر کا مزید کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیریوں کی خواہشات کے مطابق ہونا چاہیے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ایران جوہری پروگرام تنازع عالمی قوانین کے مطابق سفارت کاری اور بات چیت سے حل ہونا چاہیے، شام کے مسئلے کا مستقل حل تمام دہشت گرد گروپوں کے خلاف یکساں اور فیصلہ کُن کارروائیوں کے ذریعے ہی نکلے گا۔ صدر اردوان نے خطاب میں آزاد فلسطینی ریاست کا دارالحکومت بیت المقدس کے ساتھ قیام ہی مسئلہ فلسطین کا واحد حل قرار دیا۔

ترک صدر نے اقوام متحدہ سے نیوزی لینڈ حملے کی تاریخ 15 مارچ کو اسلاموفوبیا کے خلاف عالمی یکجہتی کا دن قرار دینے کا بھی مطالبہ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Nice man

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا چین نے پھیلایا وبا کو بہت جلد شکست دیں گے امریکی صدرکورونا چین نے پھیلایا، وبا کو بہت جلد شکست دیں گے، امریکی صدر DonaldTrump CoronaVirus Pandemic China InfectiousDisease Vaccine Developed realDonaldTrump StateDept XHNews
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین کسی بھی دوسرے ملک کے ساتھ سردجنگ شروع کرنانہیں چاہتا:چینی صدرچین نے تہذیبوں کے تصادم کے خطرات سے خبردارکرتے ہوئے امریکہ پرزوردیاہے کہ وہ مسائل کو مذاکرات کے ذریعے حل کرے۔ چینی صدرشی جن پنگ نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روس کرونا ویکسین کی تیاری میں‌ شراکت کیلئے تیار ہے، صدر پیوٹن کا اعلانماسکو : روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے نے کہا ہے کہ روس علاقائی تنازعات کے پر امن حل کےلیے کردار ادا کرتا رہے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی عوام چینی صدر کے دورے کے منتظر ہیں، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

صدر چارلس مشل کے قرنطینہ ہونے پر یورپین قیادت کا اجلاس منسوخیورپین کونسل کے صدر چارلس مشل نے قرنطینہ میں جانے کے باعث یورپین قیادت کا طے شدہ اجلاس منسوخ کر دیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چینی صدر کے پاکستان میں خیرمقدم کرنے کے منتظر ہیں، وزیراعظم -اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام صدرشی جن پنگ کاپاکستان میں خیرمقدم کرنےکے منتظر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سےچینی سفیریاؤ جنگ نے الوداعی ملاقات کی جس میں وزیراعظم نےپاک چین تعلقات کومزیدمضبوط بنانےمیں چینی سفیر کےکردار کو سراہا۔ وزیراعظم نے کہا کہ سفیریاؤجنگ کےدور میں سی پیک …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »