صدر چارلس مشل کے قرنطینہ ہونے پر یورپین قیادت کا اجلاس منسوخ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صدر چارلس مشل کے قرنطینہ ہونے پر یورپین قیادت کا اجلاس منسوخ تفصيلات جانئے: DailyJang

یورپین کونسل کے صدر چارلس مشل نے قرنطینہ میں جانے کے باعث یورپین قیادت کا طے شدہ اجلاس منسوخ کردیا ہے۔

ایجنڈے کے تحت اجلاس پہلے سے 24 اور 25 ستمبر، یکم اور 2 اکتوبر کو طے شدہ تھا لیکن اچانک ان کے ترجمان بیرنڈ لیٹس نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر یہ اطلاع دی کہ چارلس مشل کے ساتھ گذشتہ ہفتے جس سیکورٹی افسر کی ڈیوٹی تھی اس کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ جس پر انہوں نے اپنے آپ کو قرنطینہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔بین الاقوامی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی صدر کے پاکستان میں خیرمقدم کرنے کے منتظر ہیں، وزیراعظم -اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام صدرشی جن پنگ کاپاکستان میں خیرمقدم کرنےکے منتظر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سےچینی سفیریاؤ جنگ نے الوداعی ملاقات کی جس میں وزیراعظم نےپاک چین تعلقات کومزیدمضبوط بنانےمیں چینی سفیر کےکردار کو سراہا۔ وزیراعظم نے کہا کہ سفیریاؤجنگ کےدور میں سی پیک …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی عوام چینی صدر کے دورے کے منتظر ہیں، وزیراعظم - Pakistan - Dawn Newsیہ وہ کتا ہےجو بھونک بھونک کرچینی صدر کادورہ پاکستان منسوخ کرچکاہے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستانی عوام چینی صدر کے دورے کے منتظر ہیں، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

عمرکوٹ: بھیل برادری کے گیارہ مرد اور عورتوں کے بھارت میں قتل عام کے خلاف مظاہرہعمرکوٹ (سید ریحان  شبیر )پاکستان سے بھارت منتقل ہونے والے بھیل برادری کے گیارہ مرد اور عورتوں کے بھارت میں قتل عام کےخلاف مودی سرکار کےخلاف ہندو پنچائت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر کے نہتے عوام اپنے حق خود ارادیت کیلئے لڑتے رہیں گے: صدر آزاد کشمیراسلام آباد: (دنیا نیوز) آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے امن کے نام نہاد عالمی نگہبانوں پر زور دیا ہے کہ وہ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی مظالم اور قتل عام پر اپنی خاموشی توڑیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستانی عوام صدر شی جن پنگ کا خیر مقدم کرنے کے منتظر ہیں، وزیراعظماسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام چینی صدر شی جن پنگ کا خیر مقدم کرنے کے منتظر ہیں۔ یہ بات انہوں نے سفیر یاؤجنگ کیساتھ ملاقات کے دوران کہی۔ کرو ترلے ہن پین یکو Lekin wu 2014 mein aaa he nai raha tha 😂😂😂😂😂😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »