پاکستانی عوام صدر شی جن پنگ کا خیر مقدم کرنے کے منتظر ہیں، وزیراعظم

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام چینی صدر شی جن پنگ کا خیر مقدم کرنے کے منتظر ہیں۔ یہ بات انہوں نے سفیر یاؤجنگ کیساتھ ملاقات کے دوران کہی۔

تفصیل کے مطابق پاکستان میں تعینات چینی سفیر یاؤجنگ نے وزیراعظم عمران خان سے الوداعی ملاقات کی۔ وزیراعظم نے پاک چین تعلقات کو مزید مضبوط بنانے میں ان کے کردار کو سراہا۔

انہوں نے سفیر یاؤجنگ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ان کے دور میں سی پیک دوسرے مرحلے میں داخل ہوا۔ اس مرحلے میں صنعتی، زرعی، سماجی اور اقتصادی ترقی پر توجہ دی جا رہی ہے۔ اس موقع پر بات کرتے ہوئے سفیر یاؤجنگ نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا وژن اور قیادت کا پاکستان کی تبدیلی میں اہم کردار ہے۔ غربت کے خاتمے اور عوام کی ترقی پر وزیراعظم کی ذاتی توجہ کی بدولت سی پیک دوسرے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔ سی پیک پاکستان سمیت پورے خطے کے لوگوں کو بے پناہ فوائد فراہم کرے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Lekin wu 2014 mein aaa he nai raha tha 😂😂😂😂😂😂

کرو ترلے ہن پین یکو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیر کے نہتے عوام اپنے حق خود ارادیت کیلئے لڑتے رہیں گے: صدر آزاد کشمیراسلام آباد: (دنیا نیوز) آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے امن کے نام نہاد عالمی نگہبانوں پر زور دیا ہے کہ وہ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی مظالم اور قتل عام پر اپنی خاموشی توڑیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چینی صدر کے پاکستان میں خیرمقدم کرنے کے منتظر ہیں، وزیراعظم -اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام صدرشی جن پنگ کاپاکستان میں خیرمقدم کرنےکے منتظر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سےچینی سفیریاؤ جنگ نے الوداعی ملاقات کی جس میں وزیراعظم نےپاک چین تعلقات کومزیدمضبوط بنانےمیں چینی سفیر کےکردار کو سراہا۔ وزیراعظم نے کہا کہ سفیریاؤجنگ کےدور میں سی پیک …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور موٹر وے کے قریب پولیس اسٹیشن کے پاس نوجوان ڈاکوؤں کے ہاتھوں شدید زخمیموٹر وے کے قریب ٹھوکر نیاز بیگ پر پولیس اسٹیشن کے پاس ایک نوجوان ڈاکوؤں کے ہاتھوں شدید زخمی ہو گیا، پولیس نے کارروائی سے انکار کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمرکوٹ: بھیل برادری کے گیارہ مرد اور عورتوں کے بھارت میں قتل عام کے خلاف مظاہرہعمرکوٹ (سید ریحان  شبیر )پاکستان سے بھارت منتقل ہونے والے بھیل برادری کے گیارہ مرد اور عورتوں کے بھارت میں قتل عام کےخلاف مودی سرکار کےخلاف ہندو پنچائت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن کو عوام کے مسائل سے کوئی سروکار نہیں،وزیراعلیٰ پنجاب | Abb Takk NewsHahaha Keh kaun raha h Isye kaho yehi bat media k samnye aa k khye Joke of the day..
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

اصل مسئلہ عوام کے حقِ حکمرانی کو تسلیم نہ کرنا ہے، نواز شریفسابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف نے ویڈیو لنک کے ذریعے آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اصل مسائل کی جڑ عوام کے حقِ حکمرانی کو تسلیم نہ کرنا ہے، اسی سے سارے مسائل ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »