ن لیگ نے ایک بار پھر بھارتی ایجنڈے کو فروغ دیااقوام متحدہ اجلاس سے پہلے پاک فوج کو بدنام کرنا بھارتی سازش کا حصہ ہے وزیراعظم عمران خان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ن لیگ نے ایک بار پھر بھارتی ایجنڈے کو فروغ دیا،اقوام متحدہ اجلاس سے پہلے پاک فوج کو بدنام کرنا بھارتی سازش کا حصہ ہے، وزیراعظم عمران خان ImranKhanPTI ImranKhan PMImranKhan PrimeMinisterImranKhan PTI

کی ضامن ہیں ، لیبیا عراق شام جیسے ممالک کمزور فوج کے باعث تباہ ہوئے ،ن لیگ نے ایک بار پھر بھارتی ایجنڈے کو فروغ دیا، اقوام متحدہ اجلاس سے پہلے پاک فوج کو بدنام کرنا بھارتی سازش کا حصہ ہے،بیرون ملک ایک پوری لابی پاک فوج کیخلاف سرگرم عمل ہے ۔

نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق وزیراعظم کی زیرصدارت پارٹی ترجمانوں کا اجلاس ہوا، ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال ،اپوزیشن کی اے پی سی اور قرارداد کا جائزہ لیاگیا۔وزیراعظم عمران خان نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ اپوزیشن کی اے پی سی ریاستی اداروں کو بدنام کرنے کی کوشش تھی ، پاکستان کی مسلح افواج قومی سلامتی کی ضامن ہیں ، لیبیا عراق شام جیسے ممالک کمزور فوج کے باعث تباہ ہوئے ،ن لیگ نے ایک بار پھر بھارتی ایجنڈے کو فروغ دیا، اقوام متحدہ اجلاس سے پہلے پاک فوج کو بدنام کرنا بھارتی سازش کا...

وزیراعظم پاکستا ن نے کہاکہ پاکستان کو بدنام کرنے کی عالمی سازش کی جارہی ہے ،بھارت پاکستانی اداروں اورملک میں عدم استحکام چاہتا ہے ،بھارت جنرل اسمبلی اجلاس سے قبل دنیا کی توجہ کشمیر سے ہٹانا چاہتا ہے ۔وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ ایک بار پھر لندن میں بیٹھا مفرور شخص ملکی اداروں کو بدنام کررہا ہے، نوازشریف کی تقریر اور ٹائمز آف انڈیا میں چھپی خبر کا ایجنڈا ایک ہے ،نوازشریف کی تقریر کے بعد پاکستانی اداروں کیخلاف بھارتی میڈیا زیر اگل رہا ہے ،ملکی اداروں کو بدنام کرنے کی سازش ناکام بنائیں گے...

وزیراعظم نے کہاکہ ن لیگ نے ہی عدلیہ پر حملہ کیا، قوم نے جسٹس قیوم کی ویڈیو سنی ہوئی ہے ،ہم عدالتوں اور فوج کو بدنام نہیں ہونے دیں گے ،انہوں نے کہاکہ ملک پر جب بھی کوئی آفت آئی فوج نے قوم کا ساتھ دیا ٹڈی دل کا حملہ ہوا توفوج نے اہم کردار ادا کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ImranKhanPTI PTI not solving issues including Kashmire mean Imran Khan want islamic countries block india but nothing happened. While India is following western independent policy which is buying of weapons to defend or attack but PTI sitting to defend itself but like others to fight for Pak.

ImranKhanPTI

ImranKhanPTI

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مرتضیٰ بھٹو نے شہید ذوالفقار بھٹو کے مشن کو آگے بڑھانے کی جدوجہد کی، بلاول بھٹوپاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شہید میر مرتضیٰ بھٹو کو ان کے 24 ویں یوم شہادت پر شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ نے شرجیل میمن کی اہلیہ کو بیرون ملک جانے کی جازت دیدیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے شرجیل میمن کی اہلیہ کو بیرون ملک جانے کی جازت دیدی۔ googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جنسی زیادتی کی کوشش خاتون نے اپنے دانتوں سے آدمی کو مردانگی سے محروم کردیابرازیلیا(مانیٹرنگ ڈیسک) برازیل میں ایک خاتون نے جنسی زیادتی کی کوشش کرنے والے مرد کو دانتوں کے ذریعے مردانگی سے ہی محروم کر ڈالا۔ میل آن لائن کے مطابق یہ یہ کس قسم کی خبریں ہیں؟ لن کھاگی ہونی آ بیچارے دا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی بھارت کو سفارتی روایات کا احترام کرنے کی تاکید - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اظہرعلی کی ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی، پی سی بی نے اہم بیان جاری کردیا -اظہرعلی کی ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی، پی سی بی نے اہم بیان جاری کردیا ARYNewsUrdu ARYNEWSOFFICIAL This all is a cricket mafia in the country
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم نے نواز شریف کی تقریر نشر کرنے کی اجازت دیوزیر اعظم نے نواز شریف کی تقریر نشر کرنے کی اجازت دی ARYNewsUrdu APC2020 NawazSharif
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »