بلدیہ فیکٹری کیس میں ورثا کو جس انصاف کی توقع تھی وہ نہیں ہوا، حافظ نعیم

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

بلدیہ فیکٹری کیس میں ورثا کو جس انصاف کی توقع تھی وہ نہیں ہوا، حافظ نعیم تفصيلات جانئے: DailyJang

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

امیر جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ سانحہ بلدیہ کیس میں مجرمان کی سزا تو ٹھیک ہے لیکن یہ پورا فیصلہ ٹھیک نہیں ہے، کیونکہ اس میں بڑے ذمہ دار بچ گئے، متاثرین آج تک امداد کے منتظر ہیں، چیف جسٹس دیگر ذمہ داروں کو بھی کٹہرے میں لائیں۔

ان خیالات کا اظہار حافظ نعیم الرحمٰن نے بلدیہ فیکٹری کے شہداء کے لواحقین کے ساتھ ادارہ نورِ حق میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ڈھائی سو سے زائد افراد کو سرِ عام جلایا گیا، لیکن فیصلے میں آٹھ سال لگ گئے، صرف چھوٹے مجرم قانون کی گرفت میں آسکے ہیں۔ سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کا فیصلہ سامنے آتے ہی سندھ کی دوبڑی جماعتوں پیپلز پارٹی اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے سوشل میڈیا پر بیان بازی تیز کردی ہے ۔حافظ نعیم الرحمٰن نے مزید کہا کہ چیف جسٹس سے کہتا ہوں خدارا وہ اس کیس کو خود مانیٹر کریں اور اصل ملزمان کو ان کے منتقی انجام تک پہنچائیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کی روایتی ہٹ دھرمی سکھوں کو بابا گرونانک کی برسی میں شرکت سے روک دیابھارت کی روایتی ہٹ دھرمی ،سکھوں کو بابا گرونانک کی برسی میں شرکت سے روک دیا Kartarpur India Bars Sikhs Attend Death Anniversary Ceremonies BabaGuruNanak PMOIndia UN MoIB_Official GOPunjabPK pid_gov Lahore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پولینڈ: سفیر پاکستان کی پولش تجارتی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوتپولینڈ میں پاکستان کے سفیر ملک محمد فاروق نے پولش تجارتی کمپنیوں اور سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت دی ہے۔ جبکہ اپنے جرنیلوں کی کمپنیاں ملک سے باہر
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ایئرپورٹ کی پارکنگ میں ابوظہبی پلٹ خاتون کو لوٹ لیا گیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ کی پارکنگ میں دن دیہاڑے ابوظہبی پلٹ خاتون سے بیگ چھین لیا گیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایف آئی اے کو حمزہ شہباز کا بیان جیل میں ریکارڈ کرنے کی اجازت مل گئیلاہور: احتساب عدالت نے شہباز شریف فیملی کے خلاف آمدن سے زاٸد اثاثہ جات انکواٸری کیس میں حمزہ شہباز کا بیان جیل میں ریکارڈ کرنے کی اجازت دے دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کو گھس کر مارنے کی بھڑکیں لگانے والے بھارتی جرنیل آپس میں ہی گتھم گتھانئی دہلی: نریندرا مودی سرکار کو دیکھا دیکھی بھارتی فوج بھی سیاست کی راہ پر چل پڑی، اختیارات کی جنگ میں دو تھری سٹار جرنیل آمنے سامنے آگئے، جس کے باعث بھارتی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نائجیریاکی ایک ریاست کی ملکہ حسن کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں کمشنر گرفتارکوگی(ویب ڈیسک) افریقی ملک نائجیریا کی ریاست کوگی کی ملکہ حسن ایلزبتھ اوینیی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں واٹر ریسورسز کے کمشنر عبدالمومونی ڈانگا کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »