روس کرونا ویکسین کی تیاری میں‌ شراکت کیلئے تیار ہے، صدر پیوٹن کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روس کرونا ویکسین کی تیاری میں‌ شراکت کیلئے تیار ہے، صدر پیوٹن کا اعلان ARYNewsUrdu

ان خیالات کا اظہار روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس کی وجہ سے عالمی معیشت کی بحالی میں بہت وقت لگے گا۔روسی صدر پیوٹن نے کہا کہ ہمیں کرونا وائرس سے نمٹنے کےلیے کوششیں کرنی چاہیے، روس مہلک ترین کرونا وائرس کی ویکسین کی تیاری میں شراکت کےلیے تیار ہے۔

روسی صدر نے جنرل اسمبلی سے خطاب میں کہا کہ دنیا میں امن کے حصول کےلیے کام کرتے رہیں گے، روس علاقائی تنازعات کے پرامن حل کےلیے کردار ادا کرتا رہے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ اتفاق رائے سلامتی کونسل میں اصلاحات لانا ہوں گی، بڑے پیمانے پر تباہی والے ہتھیاروں کے پھیلاو کو روکنا ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بعض رہنماؤں کے جذباتی بیانات نفرت بڑھاتے ہیں، صدر مملکتاسلام آباد میں وحدت امت کانفرنس سے خطاب میں صدر مملکت نے کہا کہ ایک قوم بننے کےلیے ہمیں تفرقے سے بچنا چاہیے۔ سر فہرست عمران خان
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی عوام صدر شی جن پنگ کا خیر مقدم کرنے کے منتظر ہیں، وزیراعظماسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام چینی صدر شی جن پنگ کا خیر مقدم کرنے کے منتظر ہیں۔ یہ بات انہوں نے سفیر یاؤجنگ کیساتھ ملاقات کے دوران کہی۔ کرو ترلے ہن پین یکو Lekin wu 2014 mein aaa he nai raha tha 😂😂😂😂😂😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چینی صدر کے پاکستان میں خیرمقدم کرنے کے منتظر ہیں، وزیراعظم -اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام صدرشی جن پنگ کاپاکستان میں خیرمقدم کرنےکے منتظر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سےچینی سفیریاؤ جنگ نے الوداعی ملاقات کی جس میں وزیراعظم نےپاک چین تعلقات کومزیدمضبوط بنانےمیں چینی سفیر کےکردار کو سراہا۔ وزیراعظم نے کہا کہ سفیریاؤجنگ کےدور میں سی پیک …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر کے نہتے عوام اپنے حق خود ارادیت کیلئے لڑتے رہیں گے: صدر آزاد کشمیراسلام آباد: (دنیا نیوز) آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے امن کے نام نہاد عالمی نگہبانوں پر زور دیا ہے کہ وہ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی مظالم اور قتل عام پر اپنی خاموشی توڑیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکی دباؤ کے آگے کبھی نہیں جھکیں گے، ایرانی صدرایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایرانی عوام امریکی دباؤ کے آگے کبھی نہیں جھکیں گے۔ امریکہ بچارا تو خود پریشان ہوگیا ہے کہ کس ملک کو کہے Help me
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی عوام چینی صدر کے دورے کے منتظر ہیں، وزیراعظم - Pakistan - Dawn Newsیہ وہ کتا ہےجو بھونک بھونک کرچینی صدر کادورہ پاکستان منسوخ کرچکاہے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »