پوری قوم کو جنرل اسمبلی میں وزیراعظم کے تاریخی خطاب پرفخرہے:شبلی فراز

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پوری قوم کو جنرل اسمبلی میں وزیراعظم کے تاریخی خطاب پرفخرہے:شبلی فراز ShibliFaraz PMImranKhan Addressed GeneralAssembly Proud pid_gov MoIB_Official PTIofficial shiblifaraz ImranKhanPTI

ایک ٹوئیٹ میں انہوں نے کہاکہ پوری قوم کواقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں وزیراعظم کے تاریخی خطاب پرفخرہے۔ وفاقی وزیرنے کہاکہ منی لانڈرنگ کے ذریعے بیرون ملک جمع شدہ لوٹی ہوئی دولت کی واپسی کے لئے لائحہ عمل وضع کرنے سے متعلق وزیراعظم کی تجویزبدعنوانی کے خلاف ان کے پختہ عزم کا واضح ثبوت ہے.

ایک ٹوئیٹ میں انہوں نے کہاکہ پوری قوم کواقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں وزیراعظم کے تاریخی خطاب پرفخرہے۔ وفاقی وزیرنے کہاکہ منی لانڈرنگ کے ذریعے بیرون ملک جمع شدہ لوٹی ہوئی دولت کی واپسی کے لئے لائحہ عمل وضع کرنے سے متعلق وزیراعظم کی تجویزبدعنوانی کے خلاف ان کے پختہ عزم کا واضح ثبوت ہے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’لگتا ہے وزیراعظم نے سیاسی ذمہ داریاں فوج کے سپرد کر دی ہیں‘ - BBC News اردوجمیعت علمائے اسلام (ف) کے رہنما عبدالغفور حیدری کی جانب سے جنرل قمر باجوہ پر آزادی مارچ نہ کرنے اور نواز شریف کے خلاف ہونے والے اقدامات میں مداخلت نہ کرنے پر اصرار کے الزامات نے پاکستانی سیاست میں فوج کے کردار پر جاری بحث کو مزید ایندھن فراہم کر دیا ہے۔ HaidriLeaks پاکستان میں تمام قوانین اور بندشوں کے باوجود جس طرح پاک فوج پر بحث جاری ہے اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ عوام اب شفاف جمہوریت چاہتے ہیں.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان آج رات اقوام متحدہ کے اعلیٰ سطح کے پینل سے خطاب کریں گےوزیراعظم عمران خان آج رات اقوام متحدہ کے اعلیٰ سطح پینل سے عالمی مالیاتی احتساب اور ٹرانسپرنسی اینڈ انٹرگرٹی کے موضوع پر خطاب کریں گے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan Aseefa for Shan, yes plz. Need Govt Permission جان بچانے والی تمام ادویات نیازی سرکار نے مہنگی کر دی لعنت ہے عمران نیازی تیری شکل پر کیا یہ کھوتا صرف اب خطاب کرنے کے لیے ہی رہ گیا ہے What Is Exact Timing ?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'وزیراعظم پھرکشمیر کے سفیر اور عالم اسلام کے ترجمان بن کر ابھرے' -وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ وزیراعظم ایک مرتبہ پھر کشمیر کے سفیر اور عالم اسلام کے ترجمان بن کر ابھرے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کے یو این جنرل اسمبلی خطاب پر مراد سعید نے کہا کہ وزیراعظم نے ایک دفعہ پھر دنیا کے سامنے دہشتگردمودی کو بے نقاب کیا وزیراعظم نےمسلمانوں … اور اے آر وائی پھر ٹٹے اٹھانے میں ایک نمبر پر رہا 😁🤣😂🤣😁😂🤣😂🤣😂 👍👍👍⁦🇵🇰⁩ bakwas
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت اور عوام کے درمیان فاصلے ختم ہوگئے ہیں، شبلی فراز | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وزیراعظم آج جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کریں گےوزيراعظم عمران خان آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے ويڈيو لنک کے ذريعے خطاب کريں گے۔ اگر آج وہ چور۔ پرچی ماسٹر ھوتا۔ تو کیسے خطاب کرتا۔ اور پرچی مکس ھو جاتیں۔ آج دُنیا ہمارے عمران خان کو بڑے غور سے سُنے گی۔ پُوری دُنیا کے لیڈر اس سے متاثر ہیں۔ ArifAlvi PTIofficial.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

عالمی تنازعات کے حل کیلئے اقوام متحدہ آگے بڑھے، وزیراعظمعالمی تنازعات کے حل کیلئے اقوام متحدہ آگے بڑھے، وزیراعظم ImranKhan
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »