بیان کے لیے آنے والے پولیس حکام کو طلال چودھری اسپتال میں نہیں ملے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

بیان کے لیے آنے والے پولیس حکام کو طلال چودھری اسپتال میں نہیں ملے تفصیلات جانئے: DailyJang

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

اے ایس پی عبدالخالق نے کہا کہ کوشش ہے کہ فریقین کا بیان ریکارڈ کیا جائے، جبکہ ہم نے طلال چودھری سے ملاقات کی کوشش کی، مگر کامیاب نہیں ہوئے۔فیصل آباد میں مسلم لیگ نون کے رہنما طلال چوہدری پر تشدد کے معاملہ میں تشکیل دی گئی پولیس کمیٹی نے انکوائری شروع کر دی، 4 رکنی انکوائری ٹیم نے خاتون ایم این اے عائشہ رجب کے گھر کا دورہ کیا۔

مسلم لیگ نون کے رہنما طلال چوہدری پر تشدد اور خاتون ایم این اے عائشہ رجب کے مبینہ معاملے پر پولیس نے از خود انکوائری کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں ایس ایس پی آپریشن محمد کاشف نے اے ایس پی پیپلز کالونی عبدالخالق کی سربراہی میں 4 رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے۔ انکوائری کمیٹی نے آج خاتون ایم این اے عائشہ رجب کے گھر کا دورہ کیا تاہم خاتون ایم این اے سمیت فیملی ممبران گھر میں موجود نہیں تھے، ملازم نے پولیس کو بتایا کہ فیملی اسلام آباد جا چکی ہے۔

اے ایس پی کا کہنا تھا کہ ایم این اے عائشہ رجب کا بیان لینے ان کی رہائش گاہ آئے تھے، ملازم نے بتایا وہ اسلام آباد چلے گئے ہیں، اب بیان لینے کیلئے اسلام آباد جانا پڑا تو وہاں جائیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کہیں ایسا نہ ہو جیسے اسرائیل نے درختوں میں چھپ جانا ویسے ہی پاکستان سے ن لیگیوں کی ڈوریں لگ جائیں OfficialDGISPR ImranKhanPTI اچھے کام کرنے ہیں یا برے کام کرنے ہیں بتانا پڑے گا اچھے کرنے ہیں تو قانون ہمارا ہوگا برے کرنے ہیں تو قانون ہمارا ہوگا اسلامی قانون ہماری انٹری کیجیے

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طلال چودھری ہسپتال سے نکل گئے،بیان ریکارڈ کرنے گئی پولیس ٹیم کو ناکامی کا سامنالاہور: (دنیا نیوز) ہسپتال عملے کے مطابق لیگی رہنما کو پولیس کے آنے سے ڈیڑھ گھنٹہ پہلے ڈسچارج کر دیا گیا۔ اے ایس پی عبدالخالق کا میڈیا گفتگو میں کہنا تھا کہ بل کی ادائیگی کا علم ہے، نہ سلپ دکھائی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

طلال پر حملے کے واقعے پر کوئی تبصرہ نہیں کر سکتا، فواد چودھریفواد چودھری نے طلال چودھری پر حملے کے سوال پر کہاکہ انہیں نہیں معلوم طلال کے ساتھ کیا ہوا ہے ، اس لیے وہ کوئی تبصرہ کرنا مناسب نہیں سمجھتے۔ کیونکہ اس حمام میں سبھی ننگے ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طلال چودھری پر تشدد کا معاملہ مبینہ خاتون کے بھائی کا موقف بھی آگیالاہور، فیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری کو تشدد کانشانہ بنایاگیا جس کے بعد وہ لاہور کے نجی Ye bachaa پاکستان ka نامrroshan ker deea
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طلال چودھری کا خاتون ایم این اے کو ہراساں کرنا افسوسناک ہے، شہباز گلشہباز گل نے کہا کہ یہ واقعہ مسلم لیگ ن کا اصل چہرہ عوام کے سامنے لاتا ہے،ماضی میں بھی خواجہ آصف ہوں یا طلال چودھری،خواتین سے متعلق نازیباکلمات کہتے رہے۔ طلال چوہدری اس وقت نیشنل ہسپتال لاہورکے کمرہ نمبر504 میں لاغر کُتے کی طرح اوندھے مُنہ پڑے ہیں 🤧🥺
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خاتون رکن اسمبلی کا معاملہ، طلال چوہدری کا اہم بیان آگیا | Abb Takk NewsMujhy jis tarah Nawaz Shareef ni imran khan ky khilaf riham khan or Aysha gulalaj ko istamal Kia tha ab imran khan badla lyrha hy
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

طلال چودھری پر تشدد ایس ایس پی آپریشنز فیصل آباد نے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنا دیطلال چودھری پر تشدد، ایس ایس پی آپریشنز فیصل آباد نے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنا دی Read News Tallal_MNA Faisalabad FatFindingCommittee SSPOperations pmln_org MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »