کورونا وائرس کے بعد راحت فتح علی خان کے کنسرٹ کا آغاز

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس کے بعد راحت فتح علی خان کے کنسرٹ کا آغاز تفصیلات جانئے: DailyJang

عالمی شہرت یافتہ گائیک استاد راحت فتح علی خان نے لاک ڈاؤن اور کورونا وائرس کے بعد اپنے کنسرٹ کا آغاز اسلام آباد سے کر دیا ہے۔

استاد راحت فتح علی خان نے اظہار خیال کرتے ہوئے بتایا ہے کہ 6 ماہ بعد اسلام آباد سے کنسرٹس کا آغاز کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس دوران اپنے مداحوں کو سب سے زیادہ یاد کیا لیکن ان سے سوشل میڈیا کے ذریعے مسلسل رابطے میں رہا اور کچھ نئے رومانس سے بھرپور گیت بھی ریلیز کیے۔ اُن کا کہنا تھا کہ میرا نیا گانا غم عاشقی کا غیر معمولی رسپانس آیا، کورونا کے ساتھ گزارا وقت مشکل ترین وقت تھا، اللّٰہ تعالیٰ ساری دنیا کے انسانوں پر اپنا کرم کرے اور سب خوشیوں بھری زندگی بسر کریں۔

استاد راحت فتح علی خان نے نے کہا ہے کہ انٹرنیشل میوزک پروڈیوسر سلمان احمد نے غم عاشقی کو شاندار انداز میں پروڈیوس کیا، وہ اس سے قبل ’محبت بھی ضروری تھی‘ ریلیز کر کر چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فرانس میں ایک بار پھر کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزیفرانس کے ایک صف اول کے ماہر صحت ڈاکٹر پیٹرک بوئے نے کہا ہے کہ اگر صورتحال ایسی ہی رہی تو پھر ملک کو کئی ماہ تک کورونا وائرس کا سامنا کرنا پڑے گا اور صحت کا نظام بھی متاثر ہوگا۔ Ooh 😱
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان: کورونا وائرس کے کیسز کا گراف مسلسل نیچے694نئےکیسز رپورٹپاکستان: کورونا وائرس کے کیسز کا گراف مسلسل نیچے،694نئےکیسز رپورٹ Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کا فربہ ترین شخص کورونا وائرس سے صحتیابعالمی وبا کورونا وائرس میں مبتلا میکسیکو سے تعلق رکھنے والا دنیا کا فربہ ترین شخص صحتیاب ہوگیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس مُردے سے پھیل سکتا ہے؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 7 افراد انتقال کرگئےملک بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 6 ہزار 451 جب کہ متاثرہ افراد کی تعداد 3 لاکھ9 ہزار 581 ہوگئی ہے، این سی اوسی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے 9 لاکھ 99 ہزار امواتدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 کروڑ 30 لاکھ 91 ہزار 309تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 9 لاکھ 99 ہزار 146 ہو گئیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »