کورونا وائرس مُردے سے پھیل سکتا ہے؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس مُردے سے پھیل سکتا ہے؟ تفصیلات جانئے: DailyJang

بھارتی تحقیقاتی ادارے نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا کہ محققین نے بہت سے تجربات کیے جس کے نتائج میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس سے مرنے والے انسان سےاس وائرس کے زندہ انسانوں میں پھیلنے کا کوئی خطرہ نہیں ہوتا۔

پوری دنیا میں پھیلی وبا کورونا وائرس کی ویکسین اور دوا تیار کرنے کے لیے ہر ملک کے ماہرین تحقیقات کرنے میں سر گرداں ہیں۔ حال ہی میں جرمنی اور ناروے کے سائنس دانوں نے مطالعے کے ذریعے یہ معلوم ہوا ہے کہ خون کے بعض گروپ کے حامل افراد کے لیے کوویڈ 19 زیادہ نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے۔سائنس دان یہ خیال کافی عرصے سے ظاہر کر رہے ہیں کہ جینیاتی عوامل کورونا وائرس سے بچنے میں اہم اکردار ادا کرسکتے ہیں۔ پوری دنیا میں پھیلی وبا کورونا وائرس کی ویکسین اور دوا تیار کرنے کے لیے ہر ملک کے ماہرین تحقیقات کرنے میں...

رپورٹ میں بتایا گیا کہ یہ تجربہ اُن لوگوں پر کیا گیا جنہوں نے کورونا وائرس کے مریضوں کی آخری رسومات میں شرکت کی تھی، اُن کی شرکت کے چند روز بعد اُن تمام لوگوں کا کورونا وائرس ٹیسٹ کیا گیا جس کے نتائج منفی آئے۔محققین نے کہا کہ اس تجربے کے بعد یہ بات واضح ہوگئی کہ کورونا وائرس مرے ہوئے انسان کے جسم سے نہیں پھیل سکتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا کا فربہ ترین شخص کورونا وائرس سے صحتیابعالمی وبا کورونا وائرس میں مبتلا میکسیکو سے تعلق رکھنے والا دنیا کا فربہ ترین شخص صحتیاب ہوگیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نئے نوول کورونا وائرس سے دماغی صحت متاثر ہونے کا انکشاف - Health - Dawn Newsکرونا کی جھوٹی خبروں کے ذریعے خوف پھیلانے کے عوض میڈیا کے دلالوں کو اربوں روپے موصول ہو رہے ہیں۔ ان لعنتی چینلز کا بائیکاٹ کریں اور اپنی معمول کی زندگی برقرار رکھیں۔ ان دجال کے چیلوں کے ڈراوے میں بالکل مت آئیں کیونکہ یہ سب بِل گیٹس کے اشارے پر ناچ رہے ہیں۔ Za maraaa Stop selling corona please.....
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے متاثرہ فلم انڈسٹری چھوٹی سکرین پر تکیہ کرنے پر مجبور - BBC News اردوانڈیا میں یہ ایک غیر معمولی موسم گرما ہے۔ وجہ ہے ملک میں کورونا وائرس کی وبا جس کی وجہ سے کروڑوں شائقین جو انڈین فلمیں دیکھنے سنیما کا رخ کرتے ہیں، اس بار ایسا کرنے سے قاصر ہیں کیونکہ وبا کی وجہ سے ملک بھر میں سنیما گھر مارچ کے مہینے سے بند ہیں۔ good At least they're working & that's enough. Thank you, Modi 🙏 for turning incredible India into shrinking India 👏
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس دنیا بھر میں ہلاکتیں 987742ہو گئیںکورونا وائرس، دنیا بھر میں ہلاکتیں 987742ہو گئیں CoronaVirus Pandemic InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected Worldwide
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس میں جینیاتی تبدیلیاں اسے زیادہ متعدی بنارہی ہیں، تحقیق - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس پکڑنے والے کتے بھی میدان میں آگئےلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) فن لینڈ کے دارالحکومت ہیلسنکی کے ایئرپورٹ کے بعد اب لندن کے ہیتھروایئرپورٹ پر بھی کورونا وائرس پکڑنے والے کتے تعینات کر دیئے گئے۔ میل آن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »