کورونا وائرس میں جینیاتی تبدیلیاں اسے زیادہ متعدی بنارہی ہیں، تحقیق - Health - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 68 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

اس تحقیق میں انکشاف ہوا کہ وائرس میں ایسی تبدیلیاں آرہی ہیں یا ایسی اقسام بن رہی ہیں جو اسے زیادہ متعدی بنارہی ہیں۔ مزید پڑھیں CoronavirusPandemic DawnNews health

کورونا وائرس نے اپنی ایسی اقسام تیار کرلی ہیں جو پہلے کے مقابلے میں زیادہ متعدی ہیں۔میں سامنے آیا جس میں وائرس کے 5 ہزار سے زائد جینیاتی سیکونسز کا تجزیہ کیا گیا۔

اس سے قبل ستمبر کے شروع میں برطانیہ میں کورونا وائرس کے جینیاتی سیکونسز کی بڑی تعداد پر ہونے والی تحقیق کے نتائج سامنے آئے تھے اور اس میں بھی بتایا گیا تھا کہ ان اقسام میں اسپائیک پروٹین کی ساخت پہلے سے تبدیل ہے۔ جیمز میوسر نے بتایا کہ ہم نے وائرس کو بہت زیادہ تبدیلیاں فراہم کی ہیں کیونکہ آبادی کا بڑا حصہ اس سے متاثر ہے۔اس تحقیق پر نظرثانی کرنے والے نیشنل انسٹیٹوٹ آف الرجی اینڈ انفیکشنز ڈیزیز کے وائرلوجسٹ ڈیوڈ مورینز نے بتایا کہ نتائج سے یہ مضبوط امکان نظر آتا ہے کہ آبادیوں میں پھیلنے کے ساتھ یہ زیادہ متعدی ہوگیا ہے اور اس کے نتیجے میں اسے کنٹرول کرنے کی ہماری اہلیت پر بھی اثرات مرتب ہوئے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ویکسینز کی تیاری پر اس کے نتائج مرتب ہوسکتے ہیں اور جب لوگوں میں اس کے خلاف مدافعت پیدا ہوگی، چاہے ویکسین سے ہو یا بیمار ہونے کے نتیجے میں، اس سے وائرس پر انسانی مدافعتی ردعمل پر حملے کے لیے دباؤ بڑھے گا۔ یونیورسٹی آف میساچوسٹس میڈیکل اسکول کے وائرلوجسٹ جرمی لیوبن نے بھی کورونا وائرس پر کام کیا ہے اور انہوں نے بتایا کہ اس نئی تحقیق میں اس حقیقت پر روشنی ڈالی گئی ہے کہ ہمیں مسلسل ہوشیار رہنا ہوگا اور وائرس کی اقسام پر نظر رکھنے کی صلاحیت کو بڑھانا ہوگا۔

اس دوسری لہر میں وائرس کی ایک مخصوص قسم 99.9 فیصد کیسز میں نظر آئی اور جو افراد اس قسم سے متاثر ہوئے، ان کی نظام تنفس کی اوپری نالی میں وائرل لوڈ زیادہ تھا، جو اس قسم کے پھیلاؤ کو زیادہ موثر طریقے سے پھیلانے میں مدد فراہم کرنے والا عنصر ہوسکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید8افراد دم توڑ گئےملک بھرمیں کروناوائرس سےمزید8افراددم توڑ گئے Pakistan COVID19Pandemic CoronaVirusUpdates CoronavirusPakistan DeadlyVirus Deaths Infected Patients DeathToll pid_gov ndmapk Asad_Umar MoIB_Official WHO ImranKhanPTI Dr_YasminRashid AzraPechuho
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دورانِ شوٹنگ کورونا وائرس میں مبتلا ہونیوالی بھارتی اداکارہ ہلاک ہو گئیںنئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارتی اداکارہ اشلاتا وبگاؤنکر فلم کی شوٹنگ کے دوران کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے چار روز بعد ہلاک ہو گئیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دورانِ شوٹنگ کورونا وائرس میں مبتلا ہونیوالی بھارتی اداکارہ ہلاک ہو گئیںنئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارتی اداکارہ اشلاتا وبگاؤنکر فلم کی شوٹنگ کے دوران کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے چار روز بعد ہلاک ہو گئیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس:ملک بھر میں 799نئے کیسز رپورٹ مزید5افراد جاں بحق اموات 6437ہو گئیںکورونا وائرس:ملک بھر میں 799نئے کیسز رپورٹ ،مزید5افراد جاں بحق ،اموات 6437ہو گئیں Pakistan CoronaVirusUpdates COVID19Pakistan DeadlyVirus Infected NewPatients Deaths pid_gov MoIB_Official Asad_Umar ndmapk PTIofficial WHO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ میں آج کورونا وائرس کے 401 نئے کیسز سامنے آئے، وزیراعلیٰوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال پر بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 16093نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں مزید401 نئے کیسز سامنے آئے۔ بے غیرت انسان یہ پورے پاکستان میں آنے والے کیسوں کے 50 فیصد سے بھی زیادہ ہیں۔ کیسے بندر کی طرح چھلانگیں لگا رہے تھے شروع میں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا وائرس کے پھیلنے کی ذمہ دار تبلیغی جماعت نہیں: بمبئی ہائیکورٹممبئی: (ویب ڈیسک) بمبئی ہائیکورٹ نے مودی سرکار کے منہ پر طمانچے مارتے ہوئے فیصلہ دیا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے پھیلنے کی ذمہ دار تبلغی جماعت سے وابستہ مبلغین نہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »