نئے نوول کورونا وائرس سے دماغی صحت متاثر ہونے کا انکشاف - Health - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یہ انکشاف چین میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا

عام طور پر سمجھا جاتا ہے کہ نیا نوول کورونا وائرس پھپھڑوں کو متاثر کرتا ہے مگر اب مختلف رپورٹس میں یہ بات سامنے آرہی ہے کہ یہ دیگر اہم اعضا کو بھی نقصان پہنچاسکتا ہے۔میں دریافت کیا گیا کہ اس کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے سنگین کیسز میں فالج اور دیگر دماغی مسائل زیادہ عام ہوتے ہیں۔

ووہان کے یونین ہاسپٹل کی اس تحقیق میں شامل ڈاکٹر بو ہو کا کہنا تھا کہ اس طرح کے کیسز میں طبی ماہرین کو دماغی علامات کو کورونا وائرس کی ممکنہ نشانیاں سمجھنا چاہیے تاکہ تشخیص میں تاخیر نہ ہوسکے یا غلط تشخیص نہ ہوسکے۔یہ شبہ کے نیا کورونا وائرس دماغ اور مرکزی اعصابی نظام میں مداخلت اور متاثر کرتا ہے، نیا نہیں۔

ان تمام مریضوں میں مرض کی شدت بہت زیادہ تھی اور ان کا علاج 16 جنوری سے 19 فروری کے دوران ہوا تھا اور ان کی اوسط عمر 53 سال تھی۔ یہ تو ابھی واضح نہیں کہ کورونا وائرس فالج کا براہ راست سبب بنا مگر تحقیقی ٹیم کا کہنا تھا کہ کووڈ 19 کے سنگین کیسز میں حالت خراب ہونا دماغی مسئلے جیسے فالج کا نتیجہ ہوسکتی ہے جو کہ اموات کی زیادہ شرح میں کردار ادا کرتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Stop selling corona please.....

Za maraaa

کرونا کی جھوٹی خبروں کے ذریعے خوف پھیلانے کے عوض میڈیا کے دلالوں کو اربوں روپے موصول ہو رہے ہیں۔ ان لعنتی چینلز کا بائیکاٹ کریں اور اپنی معمول کی زندگی برقرار رکھیں۔ ان دجال کے چیلوں کے ڈراوے میں بالکل مت آئیں کیونکہ یہ سب بِل گیٹس کے اشارے پر ناچ رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں آج کورونا وائرس کے 401 نئے کیسز سامنے آئے، وزیراعلیٰوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال پر بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 16093نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں مزید401 نئے کیسز سامنے آئے۔ بے غیرت انسان یہ پورے پاکستان میں آنے والے کیسوں کے 50 فیصد سے بھی زیادہ ہیں۔ کیسے بندر کی طرح چھلانگیں لگا رہے تھے شروع میں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایسرا بیلگیچ کے نئے ڈرامے کی تصاویر بھی مقبولاپنے ایک اور ڈراما ’رامو‘ کی شوٹنگ کے دوران دلفریب سفید رنگ کا لباس زیب تن کیے ایسرا نے اپنی ایک تصویر شیئر کی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں نئے ٹیلنٹ کی کھوج، پشاور زلمی وزیرستان پہنچ گئی - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن کے نئے سیاسی اتحاد کا سربراہ کون؟ رہبر کمیٹی نے سفارش کردیرہبر کمیٹی کے اجلاس میں کہا گیا ہے کہ صرف مولانا فضل الرحمٰن ہی اپوزیشن اتحاد کو مؤثر انداز میں چلا سکتے ہیں۔ In sy ALLAH panah dy مولانا فضل الرحمن کمیٹی کا سربراہ گمنام ھو گا چن لیا تو پھر وہ سرے عام بدنام ھو گا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کیا انڈیا میں زرعی اصلاحات کے نئے مجوزہ قوانین کسانوں کی ’موت کا پروانہ‘ ہیں؟ - BBC News اردوایک کسان کے مطابق 'یہ چھوٹے اور درمیانی سطح کے کسانوں کے لیے موت کا پروانہ ہے ۔ اس کا مقصد بڑی کارپوریشن کو زراعت اور منڈیاں حوالے کرنا ہے جس سے کسان ختم ہو جائیں گے۔ وہ ہماری زمین چھیننا چاہتا ہے لیکن ہم ایسا نہیں ہونے دیں گے۔'
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سیفٹی سے متعلق تحفظات ، سول ایوی ایشن اتھارٹی کو نئے لائسنسنگ کے اجرا سے روک دیا گیااسلام آباد: انٹر نیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن نے سول ایوی ایشن اتھارٹی کو نئے لائسنسنگ کے اجرا سے روک دیا اور جاری لائسنس پر 29ستمبر تک وضاحت طلب کرلی ہے۔ Tomhari universities ko koi nahi manta. Tum sab ho hi 2 number.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »