دیپیکا پاڈوکون کی واٹس ایپ چیٹس منظر عام پر کیسے آئی ہوں گی؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دیپیکا پاڈوکون کی واٹس ایپ چیٹس منظر عام پر کیسے آئی ہوں گی؟

انفارمیشن ٹیکنالوجی ایکٹ 2000 کا سیکشن 72 کہتا ہے کہ اس قانون کے تحت جس شخص کو کسی کا الیکٹرانک ریکارڈ، کتاب، معلومات، دستاویز رکھنے کا اختیار دیا گیا ہے اور وہ اس کی رضامندی کے بغیر کسی اور کو یہ سب دے دیتا ہے تو اسے دو سال تک کی سزا یا ایک لاکھ روپے جرمانہ یا دونوں بھی ہو سکتے ہیں۔

وراگ گپتا کہتے ہیں کہ صرف چیٹ کی بنا پر کوئی جرم ثابت نہیں کیا جا سکتا۔ کسی کو قصوروار ثابت کرنے کے لیے دیگر شواہد بھی دینے پڑتے ہیں۔ پرشانت مالی کہتے ہیں ’پرائیویسی کے بارے میں واٹس ایپ کی ایک ہی خاص بات ہے کہ پیغام اینکرپٹڈ ہوتے ہیں لیکن آج کل تو یہ بہت کمپنیاں کر رہی ہیں۔ اے ٹی ایم کارڈ بھی ایسے ہی ہوتے ہیں۔‘

وراگ گپتا ایک اہم موضوع پر بات کرتے ہوئے کہتے ہیں ’واٹس ایپ بنا کوئی رقم لیے صارفین کو سروس دے رہا ہے۔ تو اگر واٹس ایپ اربوں ڈالر کی کمپنی ہے، وہ سب کا سب ڈیٹا پر مبنی ہے۔ مطلب اس کے پاس بیچنے کے لیے ڈیٹا ہی تو ہے اور اسی سے اسے فائدہ ہوتا ہے۔ تو ایسی کمپنیاں جو تیسری پارٹی کے ساتھ ڈیٹا شئیر کرتی ہیں انھیں آپ پوری طرح محفوظ تصور نہیں کر سکتے۔ واٹس ایپ کا فیس بک جیسی ایپ کے ساتھ اشتراک ہے یعنی لوگوں کی ذاتی معلومات لیک ہونے کی گنجائش ہے۔‘پون دگل کہتے ہیں کہ بھروسہ ابھی ایک دم سے نہیں ڈگمگائے گا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Agar past mn lye hn drugs tu iss pe tu punishment nai mil sakti

اسکا مطلب کوئی بھی شخص محفوظ نہیں ہے؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

واٹس ایپ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری نیا اور حیرت انگیز فیچردنیا بھر میں پیغام رسانی کی سب سے بڑی ایپلیکیشن ‘واٹس ایپ’ جلد اپنے صارفین کی سہولت کے لیے ایسا حیرت انگیز فیچر متعارف کرانے جارہا ہے جو صارفین کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

واٹس ایپ جلد فیچرز کا گلدستہ پیش کرے گاواٹس ایپ جلد فیچرز کا گلدستہ پیش کرے گا ARYNewsUrdu Huge crowdd musr watchh khi rally 😋😋😃 سب چھوڑیں یہ خبر دیں کے قلم فروشوں کو ان شا اللہ پھانسی کب ہوگی Xadeejournalist Kbi ni Hogii .porey ka pora nizam taba brd ha pak ka .na juge se kuch ho raha na govt se na army se na police se na na koi or dprmnt asa ha jo kuch kre mulk k liye roz rip cases roz dakyti roz kiling roz gharib k st zulam ameer k liye kuch ni ak admi ase ni aya aj tk jo mulk
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

واٹس ایپ پر بھیجے جانے والے پیغامات ویڈیوز اور تصاویر خود بخود ڈیلیٹ ہوں گی معروف ایپلی کیشن کا زبردست فیچرلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پیغام رسانی کیلئے دنیا کی سب سے معروف ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ’خود بخود ختم‘ ہونے والے پیغامات کیساتھ ساتھ خود بخود
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بالی ووڈ منشیات کیس میں دپیکا، سارہ اور شردھا تفتیش کیلیے طلب - ایکسپریس اردوواٹس ایپ چیٹس میں اداکاراؤں کی ڈرگز پارٹی میں شرکت اور منشیات ڈیلرز سے رابطے کا انکشاف ہوا تھا تو مشکل میں کیا کسی سرنگ میں پھنس جائیں ہمیں ان سے کیا لینا دینا.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک پر پابندی کی درخواست پر پی ٹی اے پیمرا اور ایف آئی اے کو نوٹسپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) عدالت نے ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر پابندی کی درخواست پر پی ٹی اے،پیمرا اور ایف آئی اے کو نوٹس جاری کردیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

واٹس ایپ پر بھیجے جانے والے پیغامات ویڈیوز اور تصاویر خود بخود ڈیلیٹ ہوں گی معروف ایپلی کیشن کا زبردست فیچرلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پیغام رسانی کیلئے دنیا کی سب سے معروف ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ’خود بخود ختم‘ ہونے والے پیغامات کیساتھ ساتھ خود بخود
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »