بالی ووڈ منشیات کیس میں دپیکا، سارہ اور شردھا تفتیش کیلیے طلب - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

بھارتی انسداد منشیات کے ادارے نیشنل نارکوٹکس بیورو نے بالی ووڈ منشیات کیس میں دپیکا پڈوکون کو 24 ستمبر جب کہ سارہ علی خان اور شردھا کپور کو 26 ستمبر کو پیش ہونے کے لیے سمن جاری کیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سشانت خودکشی کیس میں منشیات کا پہلو بھی سامنے آیا تھا جس پر پولیس نے معاملہ نیشنل نارکوٹکس بیورو کو بھیج دیا تھا۔ نیشنل نارکوٹکس بیورو نے منشیات ڈیلر سے رابطہ رکھنے پر آنجہانی سشانت کی گرل فرینڈ ریا چکروتی کو حراست میں لے لیا تھا۔ریا چکروتی اور ان کے بھائی کی واٹس ایپ چیٹس سے حاصل ہوننے والی معلومات سے اس معاملے کی دبیز پرتیں ایک ایک کرکے کھلتی چلی گئیں اور تفتیش کا دائرہ وسیع ہوتا گیا۔ تازہ پیشرفت میں دپیکا پڈوکون، سارہ علی خان اور شردھا کپور کو سمن بھیجوائے گئے...

1st on TIMES NOW | Deepika Padukone, Sara Ali Khan, Shraddha Kapoor and Rakul Preet Singh summoned by NCB.Details by Bhavatosh & Tamal. |

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تو مشکل میں کیا کسی سرنگ میں پھنس جائیں ہمیں ان سے کیا لینا دینا.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چکوال میں ماں اور 2 بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحقریسکیو کے مطابق قبضہ ولانہ ک قریب والدہ تالاب کے قریب کپڑے دھورہی تھی کہ 12 سالہ عمر اور 7 سالہ عمیر کھیلتے ہوئے تالاب میں گرگئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمیامریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ اور سرمایہ کاروں کی امریکی فیڈرل ریزرو چیف کی کانگریس کمیٹی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سشانت سنگھ کیس اور منشیات کا معاملہ دپیکا پڈوکون کا نام بھی سامنے آگیاممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ منشیات تحقیقات میں بھارتی فلم انڈسٹری کی صف اول اداکارہ دپیکا پڈوکون کو بھی اس ہفتے تفتیش کے لیے طلب کیا جائے گا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سشانت خودکشی سے جڑے منشیات کیس میں دپیکا بھی شاملِ تفتیش - ایکسپریس اردومنشیات سے متعلق ایک واٹس ایپ چیٹ میں دپیکا کے منیجر کا نام بھی سامنے آیا ہے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

منشیات کے استعمال سے متعلق تفتیش میں دپیکا پڈوکون بھی شامل - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

منشیات کے استعمال سے متعلق تفتیش میں دپیکا پڈوکون بھی شامل - Entertainment - Dawn Newsلاحول ولا پيچھا چھوڑو يار ان کا
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »