طلال چودھری کا خاتون ایم این اے کو ہراساں کرنا افسوسناک ہے، شہباز گل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طلال چودھری کا خاتون ایم این اے کو ہراساں کرنا افسوسناک ہے، شہباز گل تفصیلات جانئے: DailyJang

انہوں نے کہا کہ فیصل آباد پولیس کو اس پر فوری ایکشن لینا چاہیے، پولیس کو خاتون رکن اسمبلی کےگھر پر سیکیورٹی تعینات کرنی چاہیے اور قانونی کارروائی بھی کرنی چاہیے۔

شہباز گل نے کہا کہ یہ واقعہ مسلم لیگ ن کا اصل چہرہ عوام کے سامنے لاتا ہے، ماضی میں بھی خواجہ آصف ہوں یا طلال چودھری، خواتین سے متعلق نازیبا کلمات کہتے رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

طلال چوہدری اس وقت نیشنل ہسپتال لاہورکے کمرہ نمبر504 میں لاغر کُتے کی طرح اوندھے مُنہ پڑے ہیں 🤧🥺

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طلال چوہدری کا خاتون رکن اسمبلی کو ہراساں کرنا افسوس ناک ہے، شہباز گل - ایکسپریس اردویہ واقعہ مسلم لیگ ن کا اصل چہرہ عوام کے سامنے لاتا ہے، وزیر اعظم کے معاون خصوصی کا ٹوئٹ طلال چودھری کی غیر اخلاقی حرکت پر لبرلز ، پی ٹی ایم کی غیر پشتون خواتین اور میرا جسم میری مرضی والے سب مجرمانہ طور پر بدستور غائب ہیں۔ دو نمبر لوگ!!! میں آپنا غلطی مانتا ہوں مریم اورنگزیب اور حنا بٹ کے ہوتے ہوئے میں عائیشہ کے پیچھے ٹھرک پورے کرنےکیوں گیا انکی پارٹی کا کام ہی یہی ہے یہ کونسا نیا کام کیا ہے اس نے.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

طلال چودھری پر تشدد کا معاملہ مبینہ خاتون کے بھائی کا موقف بھی آگیالاہور، فیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری کو تشدد کانشانہ بنایاگیا جس کے بعد وہ لاہور کے نجی Ye bachaa پاکستان ka نامrroshan ker deea
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طلال چوہدری زخمی حالت میں اسپتال میں داخلپاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا یہ ٹی وی پر بیٹھ کر عمران خان کی ذاتی زندگی پر تبصرے کرتا تھا اللہ الحق ہے Ishq ne ghalib loola kardiya warna ye bhi thay bare kaam k 😛🤣 کتے اپنی ہی ماں بہن کو نہیں چھوڑتے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

طلال چودھری پر تشدد کا معاملہ لیکن پولیس سے رجوع کیوں نہیں کیا گیا؟ نجی ٹی وی چینل نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیافیصل آباد، لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا جس کے بعد انہیں صوبائی اوف پہلے میرے زخموں اور ہڈیوں کو ٹھیک ہونے دو ظالموں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طلال چودھری پر تشدد کا معاملہ کہاں کہاں کس نوعیت کی چوٹیں آئیں؟ ہسپتال ذرائع نے بڑا دعویٰ کردیالاہور(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنماء طلال چودھری کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا جس کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کرنا پڑا، اب ہسپتال ذرائع نے ان کی حالت کے بارے میں Ye bachaa cha gea
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی ہندوؤں کے ساتھ زیادتی پر بھارت کا رویہ نامناسب ہے، فواد چودھریفواد چودھری نے کہا کہ بھارت کا رویہ انتہائی افسوس ناک ہے،جنہیں مارا گیا ان کو پاکستان کے خلاف بولنے کا کہہ رہے تھے، پاکستان کا نا حق خون جودھ پور میں بہا ہے بھارت اس خون کا جواب دے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »