منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت منظور

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت منظور CMShehbaz pmln_org HamzaShahbaz

ہوئے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کو گرفتاری سے روک دیا۔لاہور میں اسپیشل سینٹرل عدالت کے جج اعجاز الحسن نےشوگرکےکاروبار کے ذریعے منی لانڈرنگ کے ایف آئی اے کے مقدمے میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی عبوری درخواست ضمانت پر سماعت کی۔حمزہ شہباز عدالت میں پیش ہوئےتاہم شہباز

شریف نےکورونا کا شکار ہونےکی وجہ سے گاڑی میں بیٹھ کر ہی حاضری مکمل کرائی ، عدالت نے باور کرایا کہ بینکنگ جرائم کی عدالت میں دونوں ملزموں کی ضمانت کی درخواستیں زیرِ سماعت ہیں، اس لیے قانون اجازت نہیں دیتا کہ ایک ہی مقدمے کی بیک وقت 2 مختلف عدالتوں میں ضمانتیں سنی جائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

CMShehbaz pmln_org Stay blessed, do more, take all resources abroad. 'Khai Jao Khai Jao Bhait Kinay Kholnay, Outho Rola Paie Jao'.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حافظ نعیم، فواد ، اسد عمر، شہباز گل و دیگرکا ایم کیوایم قیادت سے رابطہ، کارکن کی شہادت اور پولیس تشدد کی مذمتکراچی، اسلام آباد وفاقی وزراء فواد چوہدری، اسد...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہزاد اکبر کا کیا قصور تھا؟ - ایکسپریس اردوشہزاد اکبر نے میاں شہباز شریف فیملی پر 27 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کا الزام لگایا چوہدری صاحب آپ بتائیں کہ مردہ ضمیر وزیراعظم عمران خان کا کی ڈکٹیشن پر چل رہا ہے اب تو احتساب کے فوجی بریگیڈیئر لگا دیا ہے پاکستان میں انصاف نہ ملک نہ ہی قوم اے ہورہا ہے ۔شہزاد اکبر نے بھی پھر ملک کا کھلواڑ کیا ۔ تیرے پچھواڑے سے دھواں کیوں نکل رہا ہے حرامی۔ شہزاداکبرکابھی وہی جرم ہےجوتمھاراہے۔تم عوام سےجھوٹ۔بولتےہواوراسنےوزیراعظم سے جھوٹ بولاوزیراعظم کےپاس جھوٹےکوگھر بھیجنےکااختیارتھاسوآج شہزاداکبرفارغ ہوگیا۔عوام کےھاتھ میں یہ اختیاربھی ناپختہ ہے اسلئےتم اورتم جیسےہم پرمسلط ہیں۔جس دن یہ اختیارپختہ ہوگیاتم بھی فارغ۔آیاسمجھ میں بےنسلے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

منی لانڈنگ کیس شہبازشریف کورونا کا شکار لیکن عدالت میں حاضری دینے کیلئے کس طرح پیش ہوئے ؟ جانئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سپیشل کورٹ سینٹرل نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف اور حمزہ شہباز کی منی لانڈرنگ مقدمے میں عبوری ضمانت منظور کر لی ۔ تفصیلات کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی واپسی اور عمران خان کی حکومت، منظوروسان کی بڑی پیش گوئیخیرپور: پیپلز پارٹی کے رہنما منظوروسان نے پیش گوئی کی ہے کہ 3ماہ میں بہت کچھ ہونے والا ہے، عمران خان کہے گا میرا کیا قصورہے آج تک ایک بھی پوری نہیں ہوئی - یہ پیشگوئی نہیں نشے میں اول فول ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Jan 27, 2022, لاہور, Page 1,راوی اربن منصوبے کیلئے کسانوں کی زمین ہتھیائی جارہی تھی: حمزہ شہباز PMLN HamzaSS pmln_org PmlnMedia GovtofPunjabPK GovtofPakistan NewsPaper
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تھانہ کاہنہ کی حدود میں ایک ہی خاندان کی خواتین سمیت 4 افراد کے قتل کیس کا ڈراپ سین مبینہ سبب بھی سامنے آگیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) تھانہ کاہنہ کی حدود میں ایک ہی خاندان کی خواتین سمیت 4 افراد کے قتل کیس کا ڈراپ سین ہوگیا اور  مبینہ سبب بھی سامنے آگیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »