منی لانڈنگ کیس شہبازشریف کورونا کا شکار لیکن عدالت میں حاضری دینے کیلئے کس طرح پیش ہوئے ؟ جانئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

منی لانڈنگ کیس، شہبازشریف کورونا کا شکار لیکن عدالت میں حاضری دینے کیلئے کس طرح پیش ہوئے ؟ جانئے

منی لانڈنگ کیس، شہبازشریف کورونا کا شکار لیکن عدالت میں حاضری دینے کیلئے کس ...لاہور سپیشل کورٹ سینٹرل نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف اور حمزہ شہباز کی منی لانڈرنگ مقدمے میں عبوری ضمانت منظور کر لی ۔

تفصیلات کے مطابق سپیشل کورٹ سینٹرل نے شہبازشریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرتے ہوئے ایف آئی اے کو گرفتاری سے روک دیاہے ، شہبازشریف بھی حاضری مکمل کروانے کیلئے سپیشل کورٹ پہنچے جہاں انہوں نے گاڑی میں بیٹھ کر حاضری مکمل کروائی ۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ ایف آئی اے نے بےبنیاد مقدمہ درج کیا ہے،عدالت عبوری ضمانت منظور کرکے ایف آئی اے کو گرفتاری سے روکے۔

یاد رہے کہ 19 جنوری کو شہبازشریف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کر لیا تھا ، شہبازشریف کو ڈاکٹروں کی جانب سے آرام کا مشورہ دیا گیاہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیصل آباد میں کورونا کیسز میں تیزی 24گھنٹوں میں مزید56 کیسزرپورٹفیصل آباد میں کورونا کیسز میں تیزی، 24گھنٹوں میں مزید56 کیسزرپورٹ Faisalabad CoronavirusUpdates CoronaPositive Patients Infected Report GovtofPunjabPK CMPunjabPK OfficialNcoc Dr_YasminRashid UsmanAKBuzdar DCFaisalabad
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پشاور زلمی کے مزید دو کھلاڑیوں کو کورونا ہو گیاکراچی کنگز کے صدر وسیم اکرم بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔ مزید پڑھیں :GeoNews PSL7
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ناظم جوکھیو قتل کیس میں پولیس چالان کے مطابق ان کی موت ’تشدد سے ہوئی‘ - BBC News اردوپولیس کے مطابق ناظم جوکھیو کو عرب شکاری کی ویڈیو فیس بک پر اپ لوڈ کرنے کی وجہ سے قتل کیا گیا اور موت کی وجہ ملزم جام اویس عرف گہرام اور دیگر ساتھیوں کا بہیمانہ تشدد تھا۔ بس بھائ بس چند دنوں کی بات ہے جب گرد بیٹھ جائے گی تو نتیجہ ہمیشہ کی طرح چند ملازمین کو سزا ہوگی چند ایک سال کی اور باقی اپنی زندگی جئیں گے اور میڈیا کسی اور کی موت پر کہانی سنا رہا ہوگا یہ سلسلہ چلتا رہے گا سندھ میں لاقانونیت کی وجہ مجرموں کو پروٹوکول دیا جاتاہے انسان کی جان پرندوں کے شکار سے ارزاں!!!!
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بہت بہانے ہوگئے، اب نور کو انصاف مل جانا چاہیے، حدیقہ کیانیگلوکارہ و اداکارہ حدیقہ کیانی نور مقدم کیس کے فیصلے میں تاخیر پر الجھن کا شکار دکھائی دے رہی ہیں۔ ان وکیلوں کا بھی احتسابِ ھونا چائیے جو اس قڈم کے بھاری فیس لے کر اتنے صاف کیسیز کو خراب کرتے ھیں ۔میڈیا کو چائیے ان وکیلوں کے خلاف بھی ٹرینڈ چلائے اور ان کو شرم دلائے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں دل دہلا دینے والا واقعہ 11 سالہ دو لڑکوں نے 8 سالہ بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا والدہ کو کس طرح علم ہوا؟نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی دارلحکومت نئی دہلی کے علاقے عثمان پور میں دو 11 سالہ لڑکوں نے 8 سالہ بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ، لڑکی کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مردان: عاصمہ قتل و زیادتی کیس، مجرم کی عمر قید بھگتنا ہوگیمردان میں چائلڈ پروٹیکشن کورٹ نے عاصمہ قتل و زیادتی کیس کا فیصلہ سنادیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »