واشنگٹن: ہوٹل میں فائرنگ سے ایک خاتون ہلاک، 4 زخمی ہوگئیں

واشنگٹن: ہوٹل میں فائرنگ سے ایک خاتون ہلاک، 4 زخمی ہوگئیں

Us, Us Firing

27/01/2022 7:49:00 PM

واشنگٹن: ہوٹل میں فائرنگ سے ایک خاتون ہلاک، 4 زخمی ہوگئیں

ابتدائی تحقیقات کے مطابق ہوٹل کےکمرے میں ہونے والی پارٹی کے دوران فائرنگ ہوئی، پولیس

فوٹو: این بی سی نیوزامریکا کے وفاقی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی کے ایک ہوٹل میں فائرنگ کے واقعے میں ایک خاتون ہلاک اور 4 زخمی ہوگئیں۔پولیس کے مطابق رہائشی علاقے کے ہوٹل میں گولیوں کا نشانہ بننے والی 5 خواتین کو اسپتال منتقل کیا گیا تھا جن میں سے ایک خاتون اسپتال میں دوران علاج چل بسی۔

پولیس کا کہنا ہےکہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق ہوٹل کےکمرے میں ہونے والی پارٹی کے دوران فائرنگ ہوئی، فائرنگ کےمقام کوپولیس نےگھیرلیا ہے اور تفتیش جاری ہے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں ملوث کسی مشتبہ شخص کی شناخت ابھی نہیں ہوسکی ہے۔

مزید پڑھ: Geo News Urdu »

Naya Din Morning Show - Mehak Aslam & Faisal Karim - 20 May 2022

#SAMAATV #LatestNews #PakistanNewsLive➽ Subscribe to Samaa News ➽ https://bit.ly/2Wh8Sp8➽ Watch Samaa News Live ➽ https://bit.ly/3oUSwAPStay up-to-date on th... مزید پڑھ >>

فیصل آباد میں کورونا کیسز میں تیزی 24گھنٹوں میں مزید56 کیسزرپورٹفیصل آباد میں کورونا کیسز میں تیزی، 24گھنٹوں میں مزید56 کیسزرپورٹ Faisalabad CoronavirusUpdates CoronaPositive Patients Infected Report GovtofPunjabPK CMPunjabPK OfficialNcoc Dr_YasminRashid UsmanAKBuzdar DCFaisalabad

کورونا کیسز میں اضافے پر راولپنڈی میں 4 کالجوں سمیت مزید 15 تعلیمی ادارے بندضلعی صحت کے حکام کے مطابق ان تعلیمی اداروں میں پانچ فروری تک تعلیمی سرگرمیاں معطل رہیں گی Kpk ka schools kab band honga جھوٹ بولنے سے گریز کریں جناب⁦❤️⁩

عالمی مارکیٹ میں سونا اچانک 33 ڈالر سستا، پاکستان میں بھی قیمت کمملک میں فی تولہ سونے کی قیمت اب کتنی ہوگئی ؟ مزید پڑھیں : Gold GoldRates GeoNews اچانک نہیں ہوا 36 گھنٹے لگے نیچے آنے میں 8 منٹ بعد مزید گرے گا یا پھر واپس اوپر چلا جائے گا

آئندہ 2 ماہ ملک میں دہشتگردی میں اضافے کا خدشہ ہے: شیخ رشیدوفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ملک کا فائدہ اسی میں ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اور عمران خان ایک صفحے پر ہوں، پاکستان میں دہشت گردوں کے خلاف لڑنے اور معلومات اکٹھی کرنے کا نظام کافی بہتر ہے، آئندہ 2 ماہ تک ملک میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافے کا خدشہ ہے، دہشت گردی کی اس تازہ لہر پر قابو پا لیا جائے گا۔ کیا تم چھنکنا بجانے کے لیۓ آۓ ہو- کیا پولیس اور فوج چھٹی گئ ہے؟ مارچ رکوانے کا بہانہ ہے! Han g inko pehly he khabar hoti hai دبئی میں میٹرو سے باہر جھانکا، صرف بلڈنگز، گورے کالے۔۔۔لاہور میں باہر جھانک کے مزہ آ گیا۔۔کہیں ٹوٹی اینٹیں، کہیں دھوتی جھاڑتا بابا۔۔۔کلچر، زندگی۔ پشاور کے لوگ تو نسوار پھینکنے کو ڈرم ڈھونڈتے، یہ کلچر دور کی بات۔ اس دور میں ڈیفالٹر اور دہشت گردی کی باتیں ہی ہوسکتی۔ بزدار زندہ باد

ٹویٹس اور اکاؤنٹ ڈیلیٹ کروانے میں بھارت پانچ بڑے ممالک میں شامل - ایکسپریس اردوٹویٹر کی ٹرانسپرینسی رپورٹ کے مطابق روس، بھارت، کوریا، ترکی اور جاپان نے 40 ہزار ٹویٹس ہٹوائیں

پاکستان میں کورونا کیسز والے شہروں میں پشاور پہلے اور کراچی دوسرے نمبر پرپاکستان میں کورونا کیسز والے شہروں میں پشاور پہلے اورکراچی دوسرے نمبرپر Pakistan KhyberPakhtunkhwa Peshawar Karachi Sindh CoronaPositive CoronavirusUpdates Ratio Infection OfficialNcoc GovernmentKP SindhCMHouse cmkpkmehmoodkha MuradAliShahPPP

27 جنوری ، 2022 فوٹو: این بی سی نیوز امریکا کے وفاقی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی کے ایک ہوٹل میں فائرنگ کے واقعے میں ایک خاتون ہلاک اور 4 زخمی ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق رہائشی علاقے کے ہوٹل میں گولیوں کا نشانہ بننے والی 5 خواتین کو اسپتال منتقل کیا گیا تھا جن میں سے ایک خاتون اسپتال میں دوران علاج چل بسی۔ پولیس کا کہنا ہےکہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق ہوٹل کےکمرے میں ہونے والی پارٹی کے دوران فائرنگ ہوئی، فائرنگ کےمقام کوپولیس نےگھیرلیا ہے اور تفتیش جاری ہے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں ملوث کسی مشتبہ شخص کی شناخت ابھی نہیں ہوسکی ہے۔ مزید خبریں :