ePaper News Jan 27, 2022, لاہور, Page 1,

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راوی اربن منصوبے کیلئے کسانوں کی زمین ہتھیائی جارہی تھی: حمزہ شہباز PMLN HamzaSS pmln_org PmlnMedia GovtofPunjabPK GovtofPakistan NewsPaper

لاہور راوی اربن منصوبے کو لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے غیر قانونی قرار دینے پر اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز شریف نے اپنے ردعمل میں کہا کہ راوی اربن منصوبے کو لاہور ہائیکورٹ نے غیر آئینی قرار دیا ہے۔ معزز عدالت نے کہا ہے کہ منصوبے کے لئے قانونی تقاضے پورے نہیں کئے گئے۔ منصوبے کے لئے قیمتی زرعی زمین ہتھیائی جا رہی تھی۔ کسان سراپا احتجاج تھے۔ اربوں ڈالر کی

آمدن اور لاکھوں افراد کے لیے روزگار پیدا کرنے کے دعوے عمران خان کے پچاس لاکھ گھر اور ایک کروڑ نوکریوں کے جھوٹ کی اگلی قسط تھی۔ منصوبے کے ماحولیاتی اثرات کو بری طرح سے نظر انداز کیا گیا۔ راوی منصوبے کے ضمن میں بٹورے جانے والے پیسے مہنگائی کم کرنے اور عوام کو ریلیف دینے پر خرچ ہونے چاہئیں۔ اس منصوبے کے بلند بانگ دعووں، خوشنما تصویروں سے بدنیتی اور فراڈ کی بو آ رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ePaper News Jan 27, 2022, لاہور, Page 1,وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشد دوبارہ کروناکا شکار PTI Dr_YasminRashid Tests Positive Covid_19 PTIofficial GovtofPunjabPK NewsPaper
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Jan 25, 2022, لاہور, Page 1,برطانیہ سے شہریوں کی حوالگی ، پاکستان نے معاہدہ کی سفارشات کو حتمی شکل دیدی Pakistan UK GOVUK UKParliament cabinetofficeuk ForeignOfficePk GovtofPakistan NewsPaper
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Jan 25, 2022, لاہور, Page 1,سینئر صحافی حسنین شاہ لاہور پریس کلب کے سامنے قتل‘ 10 گولیاں لگیں Journalist Shot Dead Lahore PressClub CMPunjabPK GovtofPunjabPK NewsPaper
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

7 se 8 - Kiran Naz - SAMAATV - 26 JAN 2022نور مقدم قتل کیس، پولیس تفتیش میں نقائص کی بھرمار اوپن اينڈ شٹ کيس بھی مبہم ہونے لگا؟ تفتيشی افسر ملزم ظاہر جعفر کو بچانے کی کوشش کررہا ہے؟ مکمل پروگرام: SamaaTV 7se8samaa 7se8samaa سیلوٹ نواز شریف صاحب آپ حد سےبڑھ کہ ہر پاکستانی کا خیال رکھتے ہیں MaryamNSharif NawazSharifMNS
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

NewsOne 12 AM Headlines | MQM Protest | Amir Khan | 27 January 2022NewsOne 12 AM Headlines | MQM Protest | Amir Khan | 27 January 2022Newsone delivers the Latest Updates, Headlines, Breaking News and Information on the lates...
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

Will march from Sindh on February 27 and clean Islamabad's garbage: Bilawal BhuttoLARKANA (92 News) – PPP chairman Bilawal Bhutto has said that the PPP workers will march from Sindh on February 27 and clean the garbage of Islamabad. Bilawal Bhutto cherio ahay
ذریعہ: 92newschannel - 🏆 21. / 51 مزید پڑھ »