ePaper News Jan 25, 2022, لاہور, Page 1,

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سینئر صحافی حسنین شاہ لاہور پریس کلب کے سامنے قتل‘ 10 گولیاں لگیں Journalist Shot Dead Lahore PressClub CMPunjabPK GovtofPunjabPK NewsPaper

لاہور لاہور پریس کلب کے سامنے سینئر صحافی حسنین شاہ کو دن دیہاڑے موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں نے فائرنگ کر کے قتل کردیا اور فرار ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مقامی ٹی وی چینل کے سینئر کرائم رپورٹر 38سالہ حسنین شاہ ڈیوس روڈ پر اپنے دفتر سے کار پر نکلے اور وہ پریس کلب آرہے تھے کہ کلب کے سامنے گھات لگائے بیٹھے موٹر سائیکل سوار دو حملہ آوروں نے ان کی گاڑی پر ڈرائیونگ سائیڈکے شیشے کے جانب سے اندھا دھند فائرنگ کردی۔ جس کی زد میں آکر سینئرصحافی حسنین شاہ موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ ان کو 10گولیاں ماری...

کی فی الفور گرفتاری اور انہیں کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا ہے۔ کرائم رپورٹرز ایسوسی ایشن لاہور کے صدر میاں رؤف، جنرل سیکرٹری احسان شوکت، امداد بھٹی، شاہد رضوی اور دیگر عہدیداروں نے اس واقعہ پر انتہائی غم وغصے کا اظہارکرتے ہوئے جلد ازجلد ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔ علاوہ ازیں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے لاہور پریس کلب کے باہر نجی ٹی وی کے صحافی کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کر لی ہے اور قتل میں ملوث ملزمان کی جلد گرفتاری کا حکم دیا ہے۔...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ePaper News Jan 24, 2022, لاہور, Page 1,افغان کو گندم فراہمی کیلئے بھارتی معلومات کا انتظار ہے : پاکستان Pakistan India Supply Wheat Afghanistan PMOIndia GovtofPakistan NewsPaper PMOIndia GovtofPakistan افسوسناک و شرم کی بات ہے کہ جدید دور میں بھی پاکستان میں برطانوی سامراجی عوام و انسانیت دشمن اداروں اور ان کی مارشل لائی حکومت اتنی سست ناکارہ ہے کہ بھوک سے مر رہے افغان بچوں عورتوں بوڑھوں کے لیے گندم کی فراہمی کی اجازت دینے میں2 مہینے لگا دیئے PakPMO OfficialDGISPR
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Jan 23, 2022, لاہور, Page 1,اداکار نسیم وکی، آغا ماجد پر فائرنگ کا نوٹس، ملزم پکڑے جائیں: وزیراعلیٰ Faisalabad NaseemVicky AghaMajid Car Fired CMPunjabPK GovtofPunjabPK NewsPaper
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Jan 23, 2022, لاہور, Page 1,پاکستان نے عریبئن سی ٹائٹل باکسنگ چیمپئن شپ جیت لی Pakistani Boxer Wins ArabianSea Championship Title GovtofPakistan NewsPaper
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

Smart Lockdown | Huge Decision about School 10pm News Headlines | 24 Jan 2022 | City 21Smart Lockdown | Huge Decision about School 10pm News Headlines | 24 Jan 2022 | City 21City 21 is a Karachi-based news channel which broadcasts news and info...
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے تین افراد شدید زخمی، ہسپتال منتقل
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

لاہور میں کار پر فائرنگ نجی ٹی وی کا رپورٹر جاں بحقلاہور میں ڈیوس روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نجی ٹی وی چینل کے رپورٹر حسنین شاہ جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق ڈیوس روڈ پر دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »