منی بجٹ اسمبلی سے منظور اراکین کا سپیکر ڈائس کا گھیراؤ خواتین اراکین آپس میں جھگڑ پڑی قومی اسمبلی میدان جنگ بن گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

منی بجٹ اسمبلی سے منظور، اراکین کا سپیکر ڈائس کا گھیراؤ، خواتین اراکین آپس میں جھگڑ پڑی، قومی اسمبلی میدان جنگ بن گئی

وزیر خزانہ شوکت ترین نے 360 ارب روپے کا منی بجٹؤ قومی اسمبلی میں پیش کیا،جسے بعدازاں منظور کرلیا گیا۔ اس دوران ایوان میں اپوزیشن نے شدید ہنگامہ آرائی کی، اپوزیشن نے احتجاجاً بل کی کاپیاں پھاڑ دیں اور سپیکر ڈائس کا گھیراؤ کرلیا، تاہم اسی شور شرابے میں وزیر خزانہ نے فنانس سپلیمنٹری بل 2021ء سے پہلے ضمنی ایجنڈے کے تحت سٹیٹ بینک کے حوالے سے بل پڑھ دیا۔ سپیکر ڈائس کے سامنے شگفتہ جمانی اور حکومتی رکن غزالہ سیفی میں ہاتھا پائی بھی ہوئی۔اجلاس میں الیکشن تیسری ترمیم کے آرڈیننس میں 120 دن کی توسیع کی...

اپوزیشن ارکان نے برقی توانائی پیداوار کے حوالے سے آرڈیننس کی مدت میں توسیع کی تحریک پر ووٹنگ کو بھی چیلنج کردیا۔ جس پر سپیکر قومی اسمبلی نے زبانی ووٹنگ کے بجائے باقاعدہ ووٹنگ کا حکم دے دیا۔سپیکر نے قرارداد کے حق ووٹ دینے والوں کو نشستوں پر کھڑے ہونے کا حکم دیا۔ تاہم اس پر قرارداد کے حق میں ووٹنگ کے بعد مخالفت کرنے والوں کی ووٹنگ ہوئی تو اپوزیشن کی طرف سے صرف تین ارکان مخالفت میں کھڑے ہوئے، اپوزیشن ارکان کی اکثریت گنتی میں کھڑی نہیں ہوئی۔ حکومت کی جانب بل کے حق میں 145 ووٹ دیئے گئے۔مسلم لیگ کے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی اسمبلی اجلاس: اپوزیشن منی بجٹ کا راستہ روکنے، حکومت منظور کرانے کیلئے پر عزمملک کی معاشی خودمختاری سرنڈر نہ کریں، عوام کا احساس کریں، خواجہ آصف، لوگوں کے دکھوں میں اضافہ ہوگا، راجہ پرویز، ملک مالی مشکلات سے دوچار ہے، شاہ محمود، بل پاس ہوجائے گا، شیخ رشید ملک میں اور جرنیلی اصطبل (نام نہاد پارلیمان) میں نہ کوئی حکومت ہے اور نہ ہی کوئی اپوزیشن ہے ۔ ملک میں تو 'گرینڈ باجوہ اتحاد' کا اقتدار ہے ۔ اور اس گرینڈ باجوہ اتحاد میں ہر ایک شامل ہے ۔ وہ ہر ایک جس نے اسی جرنیلی اصطبل میں صرف پندرہ منٹ میں باجوہ کو ایکسٹینشن کا تاج پہنایا تھا۔ اکستان کی ڈائمنڈ جوبلی 2022ء کی تقریبات کی تیاریاں کیسی ہوں؟، اس بارے میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت جائزہ اجلاس ہوا۔وزیراعظم کو دوران اجلاس وزیراطلاعات فواد چوہدری نے تقریبات کی تیاریوں کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت نے منی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کردیا، اپوزیشن کا شور شرابہمِنی بجٹ میں تقریباً 150 اشیاء پر سیلز ٹیکس بڑھانے کی تجویز ہے جن سے 350 ارب روپے سے زیادہ اضافی ریونیو حاصل ہوسکے گا احتجاج مشکل لفظ ہے اس لئے پاکستان کی لیڈنگ نیوز آوٹ لیٹ عوام کش بل پر پارلیمنٹ میں احتجاج کو شورشرابا قرار دیتی ہے۔ تب بھی ان کی مہربانی ہے کہ احتجاج کو غل غپاڑہ نہیں لکھ رہے MiniBudget MiniBudgetByPTIMF نااہل کرپٹ حکومت منی بجٹ لانے کی تیاری کررہا ہے پھر غریب عوام کو مزید مہنگائی میں ڈبو دینا چاہتی ہیں چیف جسٹس صاحب جاگو غریب عوام کو مہنگائی سے بچاؤ حکومت کے خلاف نوٹس لے لو حکومت اور عوام سے زیادہ ترس اس اپوزیشن پر آتا ہے جنکے بس میں صرف پارلیمنٹ میں شور شرابا کرنے کے علاوہ اور کچھ بھی نہیں..
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان اراکین اسمبلی کو ریکوڈک منصوبے پر ان کیمرہ بریفنگبلوچستان حکومت کی جانب سے ریکوڈک منصوبے پر صوبائی اسمبلی میں ان کیمرہ بریفنگ کا اہتمام کیا گیا SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

منی بجٹ پر قومی اسمبلی میں اپوزیشن حکومت پر برس پڑی05:52 PM, 29 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: قومی اسمبلی میں منی بجٹ پر گونج سنائی دی جانے لگی اور اپوزیشن حکومت پر برس پڑی اور گرما گرما دیکھی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی اجلاس میں منی بجٹ پر حکومتی اور اپوزیشن ارکان آمنے سامنے - ایکسپریس اردواپوزیشن ارکان کا منی بجٹ کیخلاف نکتہ اعتراض، ایوان سے واک آؤٹ، اپوزیشن کے کورم کا حربہ کامیاب نہ ہوسکا اسمبلی نہ لکھا کرے اکھاڑہ ہی لکھ دیا کرے Chichawatni’s 6-year-old daughter Adeeba Mubarak has been missing for 37 days.Despite their best efforts,the police could not recover the missing girl Adeeba,which has led to growing public outrage. justice_for_adeeba saveadeeba
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اردن :پارلیمنٹ کے اجلاس میں اراکین گتھم گتھا،گھونسوں اور لاتوں کی بارشPakistan is everywhere 37 روز سے بچی لاپتہ ہے پولیس مکمل ناکام ہے صحافی اور چیچہ وطنی کے مقامی سیاستدان پولیس کی جی حضوری میں مصروف ہیں. یہ ہے نیا پاکستان جہاں غریب نا کھا سکتا ہے نا آزادی سے رہ سکتا ہے. SaveAdeeba Justice_for_Adeeba Tehrik_Ehsas_Pakistan پاکستان کا مستقبل
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »