بلوچستان اراکین اسمبلی کو ریکوڈک منصوبے پر ان کیمرہ بریفنگ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلوچستان حکومت کی جانب سے ریکوڈک منصوبے پر صوبائی اسمبلی میں ان کیمرہ بریفنگ کا اہتمام کیا گیا SamaaTV

Posted: Dec 28, 2021 | Last Updated: 1 day agoبلوچستان حکومت کی جانب سے ریکوڈک منصوبے پر صوبائی اسمبلی میں ان کیمرہ بریفنگ کا اہتمام کیا گیا۔

ایڈیشنل اٹارنی جنرل آف پاکستان اور دیگر متعلقہ وفاقی اداروں کے حکام نے اراکین اسمبلی کو بریفنگ دی، ان کیمرہ بریفنگ کے ذریعے اراکین اسمبلی کو مشاورت اور رائے دینے کا پلیٹ فارم مہیا کیا گیا اور ریکوڈک پر متعلقہ عالمی اداروں کے فیصلوں اور ان پر عملدرآمد کی پیشرفت سے بھی اراکین کو آگاہ کیا گیا۔ بلوچستان حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ اراکین اسمبلی کا مطالبہ اور خواہش تھی کہ ریکوڈک منصوبے پر ایوان کو اعتماد میں لیا جائے، جس کا پورا احترام کرتے ہوئے وزیراعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو کی ہدایت پر سیشن کا انعقاد کیا گیا، جسے اراکین اسمبلی کی جانب سے سراہتے ہوئے اہم پیشرفت قرار دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی اسمبلی‘ حکومت کو مسلسل سبکی کا سامنا‘ اجلاس پھر کورم کی نذرقومی اسمبلی میں حکومت کو کورم کے باعث مسلسل سبکی کا سامنا، رواں سیشن میں ایک روز بھی ایجنڈا پر کارروائی آگے نہ بڑھ سکی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Sary MNAs k perks wapas lay leay jaein salry kat krdee jaye شرم کرو اب تو میر شکیل الرحمن المعروف میر جعفر کی پی ٹی آئی سے رشتہ داری ہو چکی ہے 😃😀
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سابق رکن قومی اسمبلی سلمان مجاہد کے برادر نسبتی لفٹ حادثے میں جاں بحقطارق اسلم فیکٹری میں سیکیورٹی گارڈ کی نوکری کرتے تھے، سلمان مجاہد بلوچ تفصیلات جانیے: DailyJang انا للہ وانا الیہ راجعون
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کے پی اسمبلی میں نکاح نامے میں ختم نبوت ﷺکا حلف نامہ شامل کرنے کی قرارداد منظوراحمدی یا قادیانی کا فرق واضح کرنے کیلئے حلف نامہ نکاح فارم میں شامل کیا جائے، قرارداد میں مطالبہ رہا دین باقی نہ اسلام باقی اک اسلام کا رہ گیا نام باقی حالی اب رھ گیا ھے۔بعد از مرنے کے قبر میں مردے کے ساتھ ختم بنوت کا حلف نامہ ساتھ دفن کرنا۔ اصل امتحان تو وھاں ھی ھونا ھے کم ازکم سرٹیفائیڈ ھوکر تو جاے حکومت پاکستان کا اللہ کے پاس۔ ختنہ چیک کروانا بھی لازمی قرار دیا جائے...... کوئی تعمیری کام نہ کرنا...................
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی‘ حکومت کو مسلسل سبکی کا سامنا‘ اجلاس پھر کورم کی نذرقومی اسمبلی میں حکومت کو کورم کے باعث مسلسل سبکی کا سامنا، رواں سیشن میں ایک روز بھی ایجنڈا پر کارروائی آگے نہ بڑھ سکی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Sary MNAs k perks wapas lay leay jaein salry kat krdee jaye شرم کرو اب تو میر شکیل الرحمن المعروف میر جعفر کی پی ٹی آئی سے رشتہ داری ہو چکی ہے 😃😀
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

والدین کو گھر سے نکالنے پر بچے کو 1سال قید ہو گئی‘لاہور ہائیکورٹ کا اہم فیصلہلاہور ہائیکورٹ نے تحفظ والدین آرڈیننس کے قانون پر اہم فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ والدین کو گھر سے نکالنے پر بچے کو ایک سال قید اور جرمانہ ہو سکتا ہے۔ Greetings from FORWARD PARTY a political party in Bangladesh.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

والدین ‏کو گھر سے نکالنے پر ایک سال قید ہوگی: عدالت کا فیصلہلاہور ہائیکورٹ نے تحفظ والدین آرڈیننس کے قانون پر اہم فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ والدین ‏کو گھر سے نکالنے پر بچے کو ایک سال قید ہو سکتی ہے۔ Fantastic,salo ko Umar qaid honi chaiye wasy گُڈ۔متفق۔ ایک سال نہیں بلکے والدین کو گھر سے نکالنے والے کی سزا عمر قید ہونی چاہیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »