اردن :پارلیمنٹ کے اجلاس میں اراکین گتھم گتھا،گھونسوں اور لاتوں کی بارش

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمان:اردن کی پارلیمنٹ میں آئینی ترمیم کے لیے بلائے گئے اجلاس میں اراکین گتھم گتھا ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پارلیمنٹ کے اجلاس کے دوران تلخ بحث و مباحثہ لڑائی کی شکل اختیار کر گیا تو مخال

فین نے ایک دوسرے پر گھونسوں اور لاتوں کی بارش کردی۔ کچھ اراکین اپنے ساتھیوں کو چھڑانے کے لیے آگئے اور لڑائی کا حصہ بن گئے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جب لڑائی شروع ہوئی تو پارلیمنٹ کا اجلاس براہ راست دکھایا جارہا تھا اور یہ مناظر براہ راست نشر ہوتے رہے۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

37 روز سے بچی لاپتہ ہے پولیس مکمل ناکام ہے صحافی اور چیچہ وطنی کے مقامی سیاستدان پولیس کی جی حضوری میں مصروف ہیں. یہ ہے نیا پاکستان جہاں غریب نا کھا سکتا ہے نا آزادی سے رہ سکتا ہے. SaveAdeeba Justice_for_Adeeba Tehrik_Ehsas_Pakistan

پاکستان کا مستقبل

Pakistan is everywhere

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اردن کی پارلیمنٹ اکھاڑے میں تبدیل، اراکین کی ایک دوسرے پر گھونسوں کی بارشاردن کی پارلیمنٹ میں آئین میں ترامیم کا بل پیش کرنے پر اپوزیشن اور حکومتی ارکان کے درمیان جگھڑا شروع ہوا اور دیکھتے ہی دیکھتے اراکین نےایک دوسرے پر گھونسوں کی برسات کردی۔ لڑنے سے کام نہیں بننے والا ۔🤣🤣 سب مسلم ممالک کا یہی حال ہے۔ سب لالچی ،حریص اور اقتدار کے بھو کے ہیں۔ بس ان کو اپنی ذات کی فکر ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اردن کی پارلیمنٹ بھی اکھاڑے میں تبدیل لڑائی کی ویڈیو بھی سامنے آگئیعمان (ویب ڈیسک)  اردن کی پارلیمنٹ اکھاڑے میں تبدیل ہوگئی ، حکومتی اور اپوزیشن اراکین آپس میں لڑ پڑے۔  جیو نیوز کے مطابق اردن کی پارلیمنٹ میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیشنل سکیورٹی پالیسی پارلیمنٹ میں نہ لانےپر سینیٹ اجلاس میں اپوزیشن کا ہنگامہ سپیکر ڈائس کا گھیراؤاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  نیشنل سکیورٹی پالیسی پارلیمنٹ میں نہ لانے پر اپوزیشن ارکان نے سینیٹ کے اجلاس میں ہنگامہ کیا اور سپیکر کے ڈائس کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اردن کی پارلیمنٹ بھی اکھاڑے میں تبدیل لڑائی کی ویڈیو بھی سامنے آگئیعمان (ویب ڈیسک)  اردن کی پارلیمنٹ اکھاڑے میں تبدیل ہوگئی ، حکومتی اور اپوزیشن اراکین آپس میں لڑ پڑے۔  جیو نیوز کے مطابق اردن کی پارلیمنٹ میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صوبہ پنجاب میں اریگیشن سیکٹر کی ترقیاتی سکیموں کو مکمل کرنے کیلئے فنڈز کی منظوریصوبہ پنجاب میں اریگیشن سیکٹر کی ترقیاتی سکیموں کو مکمل کرنے کیلئے فنڈز کی منظوری Punjab IrrigationSector Funds Approved MoIB_Official GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »