منی بجٹ غیر ملکی ڈرامے کی ایک قسط پر کتنے لاکھ ٹیکس لگے گا؟ جان کر پاکستانی فنکار خوشی سے اچھل پڑیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

منی بجٹ، غیر ملکی ڈرامے کی ایک قسط پر کتنے لاکھ ٹیکس لگے گا؟ جان کر پاکستانی فنکار خوشی سے اچھل پڑیں

منی بجٹ، غیر ملکی ڈرامے کی ایک قسط پر کتنے لاکھ ٹیکس لگے گا؟ جان کر پاکستانی ...اسلام آباد وفاقی حکومت نے فنانس سپلیمنٹری بل میں غیر ملکی ڈراموں اور اداکاروں پر بھاری ٹیکسز کی تجویز دے دی۔

وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے قومی اسمبلی میں منی بجٹ پیش کیا جس میں تجویز دی گئی ہے کہ غیر ملکی ڈراموں کی ایک قسط پر 10 لاکھ روپے کا ٹیکس نافذ کیا جائے۔ اس کے علاوہ ایک قسط پر مشتمل غیر ملکی ڈرامے پر 30 لاکھ روپے کا ٹیکس نافذ کیا جائے گا۔ منی بجٹ میں غیر ملکی اداکار کی ایڈورٹائزنگ پر پانچ لاکھ روپے فی سیکنڈ ایڈوانس ٹیکس لگانے کی تجویز بھی دی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مدر ٹریسا کا فلاحی ادارہ مشکل میں، ‎غیر ملکی فنڈنگ معطل - BBC News اردوانڈیا کی حکومت نے نوبیل انعام یافتہ مدر ٹریسا کے مسیحی فلاحی ادارے مشنریز آف چیریٹیز کی غیر ملکی فنڈگ کے لائسنس کو کرسمس کے روز معطل کر دیا ہے۔ وزارت داخلہ کے مطابق وہ ضوابط کی شرائط پوری نہیں کرتے۔ Shameful just shameful from this Modi govt
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چودھری شجاعت حسین سے ن لیگی رہنما امیر مقام کی ملاقات موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگوچودھری شجاعت حسین سے ن لیگی رہنما امیر مقام کی ملاقات، موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو ChShujaatHussain AmirMuqam CurrentPoliticalSituation Discusses
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب : ملکی ترقی کیلئے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے اہم فیصلے -کابینہ نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ سعودی عرب یمن کے امن و استحکام اور یمنی عوام کی ترقی و خوشحالی کے اقدامات کرتا رہے۔ یمنی بحران کے سیاسی پاکستان کی ترقی کے لیے بات کریں لوگوں کی ٹو میں رہنا چھوڑ دیں کبھی دیکھا ہے اپنا ملک کہاں کھڑا ہے کبھی سوال کیا گورئمنٹ سے پچھلے 70 سال سے آج تک کوئی ایک ترقی ہوئی ہو جو اس ملک میں اج بھی غریب وہی کا وہی کھڑا ہے اور اس کی ذمہ دار حکومت کم عوام زیادہ ہے Congregations to Shah Salman for his progressive steps not for his country only but for whole Muslim Ummah also .
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کیلئے سال 2021 غیر معمولی مشکلات اور پریشانیاں لے کر آیاThat's right unfortunately it's all just really shameful for this PTl govt even the whole nation just struggling badly due to worst inflation جب سے نیازی حکومت آئی ہے اس نے غریبوں کا جینا مشکل کر دیا ہے۔ہر طرف مہنگائی ۔بیروزگاری۔غربت۔افلاس کے ڈیرے ہیں اس ظالم کے بچے پاگل خان نیازی نے غریبوں کے منہ سے روٹی کا نوالہ تک چھین لیا ہے۔دنیا کا سب سے بڑا جھوٹا بیشرم انسان نیازی عوام کیلیئے عذاب بن کر آیا ہے اور عوام کے لئیے ؟؟؟؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

‘سلامتی پالیسی ملکی قومی سلامتی کو مضبوط بنانے میں اہم سنگ میل ہے‘مسلح افواج پالیسی میں دیے گئے ویژن کے حصول میں اپنا کردار ادا کرے گی: ڈی جی آئی ایس پی آر بس آب داخلہ سلامتی کے فنڈز ریلیز ہوئے سمجھو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

غیر ذمہ دار کپتان یا ٹیم؟2022میں عام انتخابات نہیں تو زور دار بلدیاتی الیکشن خاص طور پر پنجاب میں خاصا تماشہ کھڑا کرنے جا رہے ہیں۔ رہ گئی بات میاں نواز شریف کے واپس آنے کی تو میری اطلاع کے مطابق وہ جلدی نہیں آرہے... مکمل کالم پڑھیے: DailyJang مظہرعباس نے بہی کہدیا مجہے بہی کچھ دیدو ہڈی وڈی NawazSharifMNS
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »