پی ٹی آئی کیلئے سال 2021 غیر معمولی مشکلات اور پریشانیاں لے کر آیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی کیلئے سال 2021 غیر معمولی مشکلات اور پریشانیاں لے کر آیا

لاہور: پی ٹی آئی کے لئے سال 2021 غیر معمولی مشکلات اور پریشانیاں لے کر آیا۔ کمزور معیشت اور مہنگائی کے سونامی کے باعث پارٹی کی مقبولیت خاصی متاثر ہوئی۔ مرکز، پنجاب اور کے پی کے میں حاصل شدہ اقتدار پھولوں کی سیج ثابت نہ ہوا، ہرگزرتے دن کیساتھ اپوزیشن اتحاد مسلسل حکومت پر دباؤ بڑھا رہا ہے۔

تحریک انصاف 25 اپریل 1996 کو وجود میں آئی۔ 25 سالہ تحریک انصاف کو 25 جون 2018 کے عام انتخابات میں کامیابی نصیب ہوئی۔ پی ٹی آئی کو پہلی بار مرکز سمیت کے پی کے اور پنجاب میں اقتدار ملا مگر خیبرپختونخوا کے سوا مرکز اور پنجاب میں بہت کم مارجن سے مخلوط حکومت بنی۔ ایک طرف بعض اتحادیوں کی مطالبات منوانے کی کوششیں ہیں تو دوسری جانب اپوزیشن کے اتحاد نے حکومت کے ناک میں دم کر رکھا ہے۔

تحریک انصاف کو جب سے حکومت ملی مالی پریشانیاں ختم ہی نہیں ہو رہیں۔ ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ اور مہنگائی حکومت کیلئے شدید پریشانی کا باعث ہے۔ کورونا وائرس نے رہی سہی کسر پوری کر دی۔ نظام شدید دباؤ کا شکار رہا۔ دوسری جانب لاہور کے حلقہ این اے 133 کے ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی امیدوار جمشید اقبال چیمہ اور ان کی اہلیہ مسرت چیمہ کی نااہلی سے پارٹی کی ساکھ کو نقصان پہنچا جبکہ ہیلتھ کارڈ اور احساس پروگرام کو عوام میں سراہا جا رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

in k liyay mushkilaat kaha say i wo bata rahay 2021 me hum nay sai taran say gareeb awam ko mushkilaat me dala hai or jeena mushkil kiya roti khainch li hai raham 🙏🙏

ye 2021 in k liyay muskhil aya ya mujy lagta jab say in ki hakomat i hai gareeb bnday ko lagta mera jeena mushkil hai or jab say khan shb mashallah chair py aain hain tab say to gareeb awam k liyay gair mamoli mushkilaat or paraishanina lai k aain hain

حکومت پھولوں کی سیج نہیں ھوتی

اور عوام کے لئیے ؟؟؟؟

جب سے نیازی حکومت آئی ہے اس نے غریبوں کا جینا مشکل کر دیا ہے۔ہر طرف مہنگائی ۔بیروزگاری۔غربت۔افلاس کے ڈیرے ہیں اس ظالم کے بچے پاگل خان نیازی نے غریبوں کے منہ سے روٹی کا نوالہ تک چھین لیا ہے۔دنیا کا سب سے بڑا جھوٹا بیشرم انسان نیازی عوام کیلیئے عذاب بن کر آیا ہے

That's right unfortunately it's all just really shameful for this PTl govt even the whole nation just struggling badly due to worst inflation

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میئر پشاورکی نشست ہارنے پر پی ٹی آئی رہنماؤں کے درمیان اختلافات بڑھ گئےرضوان بنگش پیراشوٹ کے ذریعے گورنر شاہ فرمان اور ان کے حواریوں کی تجوریاں بھر کر میئر بننے کا خواب دیکھ رہا تھا: ارباب محمد علی واہ مولانا تیرا وار 👊👏 عمران خان کو پتہ چل گیا تو پوری کے پی کے کی حکومت کو گھر بھیجے گا کتے اب ہڈی کے لیے لڑیں گے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل نشریاتی حقوق معاملہ، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا پی سی بی کو خطپی ٹی وی نے انفرادی طور پر بولی کیوں نہیں لگائی؟ بولی کے معاملے پر سرکاری ادارے کے حکام کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی کوریا کے مشہور زمانہ میوزک بینڈ بی ٹی ایس کے 3 ممبرز کورونا سے متاثرسیول (رضا شاہ) جنوبی کوریا کے مشہور 7 رکنی میوزک بینڈ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سابق فاسٹ بولرمحمد عامر نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 300وکٹیں حاصل کرلیںسابق فاسٹ بولرمحمد عامر نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 300وکٹیں حاصل کرلیں MohammadAmir T20Cricket T20Wickets FastBowler Pakistan PakistanCricket iamamirofficial TheRealPCBMedia TheRealPCB ICC
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بلدیاتی الیکشن میں شکست پر پی ٹی آئی میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے اپنے ہی رہنما نے میئر پشاور کا ٹکٹ فروخت کرنے کا الزام لگا دیاپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) تحریک انصاف کے رہنما اور وزیراعظم کے معاون خصوصی ارباب شہزاد کے بھتیجے ارباب محمد علی نے الزام لگایا ہے کہ گورنرخیبر پختونخوا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صوبائی وزیر کے پی تیمور جھگڑا کے اسسٹنٹ کیخلاف نیب تحقیقات شروعقومی احتساب بیورو (نیب)نے صوبائی وزیر تیمور سلیم جھگڑا کے پرسنل اسسٹنٹ (پی اے)کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang ڈائریکٹر جنرل'محمد گوہر نفیس'نے اینٹی کرپشن پنجاب ace_punjab کے سرکاری Twitter اکاؤنٹ پر سینکڑوں twitterاکاؤنٹس بلاک کرا رکھےہیں.تاکہ اینٹی کرپشن پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل اور افسران کی کرپشن بےنقاب نہ ہوسکے. KamranAliAfzal1 PakPMO CS_Punjab MohtasibP
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »