‘سلامتی پالیسی ملکی قومی سلامتی کو مضبوط بنانے میں اہم سنگ میل ہے‘

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسلح افواج پالیسی میں دیے گئے ویژن کے حصول میں اپنا کردار ادا کرے گی: ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی پالیسی پاکستان کی قومی سلامتی کو مضبوط بنانے میں اہم سنگ میل ہے۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ مسلح افواج پالیسی میں دیے گئے ویژن کے حصول میں اپنا کردار ادا کرے گی۔ ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ جامع فریم ورک قومی سلامتی کے مختلف اجزا کے درمیان بین الروابط کواُجاگرکرتا ہے، یہ روابط مربوط حکومتی کوششوں سے اُبھرتی ہوئی عالمی صورتحال کےلیے ضروری ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بس آب داخلہ سلامتی کے فنڈز ریلیز ہوئے سمجھو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی سلامتی پالیسی 26-2022: کیا یہ واقعی پہلی قومی سلامتی پالیسی ہے؟ - BBC News اردواین ایس سی کے اجلاس کے بعد وزیراعظم ہاؤس سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق کمیٹی نے ملک کی ’پہلی قومی سلامتی پالیسی 26-2022 کی منظوری دی ہے۔‘ اس پالیسی کے اہم نکات کیا ہیں، معاشی سکیورٹی سے کیا مراد ہے اور سن 2014 میں مسلم لیگ نواز کے دور میں بننے والی قومی سلامتی پالیسی کے اہم پہلو کیا تھے؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

قومی سلامتی کمیٹی نے پاکستان کی پہلی قومی سلامتی پالیسی کی منظوری دے دیاعلامیے کے مطابق اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ملک کا تحفظ شہریوں کے تحفظ سے منسلک ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایک ہفتے میں قومی سلامتی پالیسی پبلک کرنے کا اعلانوزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے ایک ہفتے میں قومی سلامتی پالیسی پبلک کرنے کا اعلان کردیا۔ یے کسنے کہا PakPMO thenews_intl aaj_urdu AajKamranKhan shazbkhanzdaGEO
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ میں کرسمس کی تعطیلات میں بھی شہری بڑی تعداد میں کورونا میں مبتلاانگلینڈ میں سامنے آنے والے کیسز میں 90 فیصد کیسز اومی کرون کے ہیں، ہیلتھ سیکرٹری میں نے صرف ذلیل میڈیا سب کم نسل پنجابی ankers اور ہر زبان بولنے والے وہ ankers جو صرف جھوٹ کہہ کر اپنی حرام کی روزی کما رہے ہیں کیسی ملک کا میڈیا جھوٹ نیوز چلاتا ہو وہ بھی صرف پورے ملک میں ایک ہی پارٹی پر اس پارٹی کا لیڈر پورے ملک کی بات کرتا ہے اور پورا ملک کیا کر رہا ہے۔khan
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ نےقومی سلامتی پالیسی کی منظوری دیدیوفاقی کابینہ نےقومی سلامتی پالیسی کی منظوری دیدی Read News PMImranKhan NationalSecurityPolicy SPPCPakistan PakPMO MoIB_Official CabnetMeeting ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اقتصادی تحفظ کے ساتھ قومی سلامتی پالیسی پر سنجیدگی سے عمل کیا جائے گا: معید یوسفمشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی کابینہ نے قومی سلامتی پالیسی کی منظوری دے دی ہے، یہ منظوری تاریخی کامیابی ہے۔ Great نیشنل سیکورٹی پالیسی پر ذیادہ اچھلنے کی ضرورت نہیں اس ملک میں 1973 کی ائین پر عملدرآمد نہیں ہوتا سیکورٹی پالیسی کا کون پوچھتا ہے NSC
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »