ملک میں کورونا سے مزید 20 اموات؛ 7586 نئے کیسز رپورٹ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

ملک میں کورونا کی پانچویں لہر تیزی سے پھیل رہی ہے جان لیوا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 20 افراد انتقال کرگئے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 58 ہزار 334 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 7586 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔ گزشتہ روز اس وبا نے مزید 20 افراد کی زندگیوں کو نگل لیا جب کہ مثبت کیسز کی شرح 13.00 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ 1083 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Corona is Love 💖

StudentsLivesMatter

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا سے مزید 12 اموات، 6540 نئے کیسز بھی رپورٹملک بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 29077 ہو چکی ہے to baand kro na schools colleges
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: مزید 2895 افراد میں کورونا کی تصدیقملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار 895 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا سے متاثرہ شہروں میں کراچی پہلے نمبر پرشرح 45.14 فیصدسندھ میں کورونا سے متاثرہ شہروں میں کراچی پہلے نمبر پر،شرح 45.14 فیصد Sindh CoronavirusUpdates CoronaPositive Ratio Karachi Hyderabad CoronaPatients NCOC SindhCMHouse AzraPechuho OfficialNcoc MuradAliShahPPP Asad_Umar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں کورونا کیسز میں اضافہ نقل و حرکت پر پابندی لگانے کی تجویزاسلام آباد میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے باعث کئی علاقوں کی مزید گلیوں میں نقل و حرکت پر پابندی لگانے کی تجویز پیش کر دی۔ڈی ایچ او اسلام آباد
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے اموات بڑھنے لگیں مزید 23 افراد جاں بحقاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک بھر میں مہلک کورونا وائرس سے اموات کی تعداد پھر بڑھنے لگی ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 23 افراد  قاتل وائر س کی ویکسن کرانے کے بعد آخر کورونا کیوں ہو جاتا ہے ؟ اردو زبان میں معلوماتی ویڈیو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان: کورونا شرح 13 فیصد، مزید 20 امواتپاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 42 ویں نمبر پر ہے، تاہم یہاں کورونا کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور یہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 13 فیصد ہو گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »