کراچی: مزید 2895 افراد میں کورونا کی تصدیق

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار 895 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

محکمۂ صحت کے ذرائع کے مطابق کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6 ہزار 413 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں 2 ہزار 895 کا نتیجہ مثبت آیا۔پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 42 ویں نمبر پر ہے، تاہم یہاں کورونا کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور یہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بڑھ کر 13 فیصد کے قریب ہو گئی۔

حیدر آباد میں اومی کرون وائرس کے 6 مشتبہ کیسز سامنے آنے کے بعد کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، جس کی شرح 13 فیصد تک جا پہنچی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔