پاکستان میں کورونا سے مزید 12 اموات، 6540 نئے کیسز بھی رپورٹ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 29077 ہو چکی ہے

پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 12 افراد انتقال کر گئے اور 6540 نئے مریض بھی سامنے آئے۔کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 58902 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 6540 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ وائرس سے مزید 12 افراد انتقال کر گئے۔این سی او سی کے اعداد و شمار کے مطابق جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 13 لاکھ 60 ہزار 19 تک پہنچ چکی ہے۔

اس کے علاوہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1119 افراد کورونا سے صحتیاب بھی ہوئے جس کے بعد ملک میں وبا سے شفایاب ہونے والے افراد کی تعداد 12 لاکھ 67 ہزار 598 ہو گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

to baand kro na schools colleges

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔