تعلیمی ادارے ایک ہفتے کیلئے بند ۔۔۔این سی اوسی کا بڑا فیصلہ

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی)نے کورونا کی زیادہ شرح والے علاقوں میں تعلیمی ادارے ایک ہفتے کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے،

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے کورونا کی زیادہ شرح والے علاقوں میں تعلیمی ادارے ایک ہفتے کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق کورونا کی صورتحال پر جائزہ لینے کیلئے این سی او سی کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں کورونا کی صورتحال اور تعلیمی اداروں کی بندش کے حوالے سے غور کیا گیا، این سی او سی نے کورونا کی زیادہ شرح والے علاقوں میں تعلیمی ادارے ایک ہفتے کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کیا ،صوبائی تعلیم اور صحت کے محکمے تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ خودکریں گے ،تعلیمی ادارے بند کرنے کیلئے کیسز کی شرح کا تعین کیا جائے گا۔

این سی او سی نے کہاہے کہ 12 سال سے زائد عمر کے طلبا کو کورونا ویکسین لگانے کیلئے خصوصی مہم چلائی جائے،اومی کرون سے متاثرہ شہروں کے تعلیمی اداروں میں کورونا ٹیسٹ کیے جائیں،این سی او سی نے کہاہے کہ ڈیٹا سے ویکسینیشن لیولز اور انفیکشن ریٹ کا تعلق سامنے آیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Fake

Rte

Good fakes.....?

Fake news

What about Lahore

During covid plz start learning freelancing... More info dm

این سی او سی نے کورونا کی زیادہ شرح والے علاقوں میں تعلیمی ادارے ایک ہفتے کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کیا ،ص

🔒

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کی زیادہ شرح والے تعلیمی ادارے ایک ہفتے کیلیے بند - ایکسپریس اردواومی کرون سے متاثرہ شہروں میں تعلیمی اداروں میں ٹیسٹنگ پر زیادہ توجہ دی جائے، این سی او سی
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کی زیادہ شرح والے تعلیمی ادارے ایک ہفتے کیلئے بند کرنے کا فیصلہبھائی جان صرف اسکول بند کرنے کی بجائے. شوشل ایکٹیوٹی کم از کم رکھیں. اسکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ کسی بھی ملک نے ابھی تک نہیں کیا. پوری دنیا میں تعلیمی ادارے کھل گئے ہیں اور ان پر کوئی اعتراض نہیں ہے . SOPs پر عملدرآمد کیلئے کوششیں جاری رکھیں. انشاءاللہ سب ٹھیک ہو جائے گا Pen k 🇮🇳 ہمیں دعا کرنی چاہیے 'اللہ ہمیں حقیقی مہدی کو پہچاننے کی توفیق عطا فرمائے اور یہ دعا اَللّٰھُمَّ اَرِنَا الْحَقَّ حَقًّا وَّارْزُقْنَا اتِّبَاعَہْ وَاَرِنَا الْبَاطِلَ بَاطِلًا وَّارْاَََََْْْْْْبَِنََََََََََََََََْْْْْْْْْْْْْْْْ/ْ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا کی زیادہ شرح والے تعلیمی ادارے ایک ہفتے کیلئے بند کرنے کا فیصلہضلعی صحت اور تعلیم کے حکام صوبائی انتظامیہ سے مل کر بندش کا تعین کرے گی، این سی او سی بہت غلط کیاِِ It's true or not? Ajk mn bhe off hoon gii ya nii
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد کے مزید 12 تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہاسلام آباد کے مزید 12 تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ ARYNewsUrdu Islamabad تعلیمی ادارے آسان ہدف اگر عوام کی رائے اسلامی صدارتی نظام کے حق میں ہوئی تو اسلامی صدارتی نظام نافذ کر دیا جائے گا نیو چیف جسٹس عمر عطا بندیال Hmari university case’s any k bavajod abhe tak on hy?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تعلیمی ادارے کہاں کہاں کھلے رہیں گے ۔۔۔حکومت کا بڑا اعلانکورونا وائرس کی وجہ سے جہاں دنیا کا ہر طبقہ متاثر ہوررہا ہے وہاں تعلیمی ادارے اس مہلک وبا سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ۔آئے روز لاک ڈاون بیروز گاری کی بڑھتی ہوئی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آئی سی سی ون ڈے ٹیم آف دی ائیر کا اعلان بابراعظم کپتانICC ODI Team of the Year announced, Babar Azam captain
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »