پاکستان: کورونا شرح 13 فیصد، مزید 20 اموات

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

DailyJang Coronavirus Omicron

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 7 ہزار 586 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 20 مریض اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے، اس کے مزید 647 مریض شفایاب ہو گئے، جبکہ مثبت کیسز کی شرح 13 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

پاکستان بھر میں اب تک کُل 17 کروڑ 7 لاکھ 11 ہزار 868 کورونا ویکسین کی خوراکیں دی جا چکی ہیں جبکہ 7 کروڑ 88 لاکھ 60 ہزار 543 افراد کی مکمل ویکسینیشن ہو چکی ہے۔ پنجاب میں کورونا وائرس کے اب تک 4 لاکھ 62 ہزار 323 مریض پورٹ ہوئے ہیں، جبکہ یہاں کُل ہلاکتیں دیگر صوبوں سے زیادہ ہیں جو 13 ہزار 105 ہو چکی ہیں۔

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار 895 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں کورونا وائر س بے قابو مثبت کیسز کی شرح 46.58 فیصد ہو گئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) مہلک کورونا وائرس کراچی میں بے قابو ہو گیا ، مثبت کیسز کی شرح 46.58 فیصد ہو گئی ہے ۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں 6 ہزار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا خطرناک صورت اختیار کرگیا، کیسز کی شرح 45 فیصد سے تجاوز کرگئیکراچی میں کورونا خطرناک صورت اختیار کرگیا، کیسز کی شرح 45 فیصد سے تجاوز کرگئی مزید تفصیلات: arynewsurdu karachi سندھ گورنمنٹ...تو کیا ہوا..جب کرونا آتا ہے.تو کرونا پھیلتا ہے..جب زیادہ کرونا آتا ہے تو زیادہ پھیلاتا ہے ARYNEWSOFFICIAL Govt kia kr rahi hai ,, ab log mushkal may hain
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی زیادہ شرح والے تعلیمی ادارے ایک ہفتے کیلئے بند کرنے کا فیصلہضلعی صحت اور تعلیم کے حکام صوبائی انتظامیہ سے مل کر بندش کا تعین کرے گی، این سی او سی بہت غلط کیاِِ It's true or not? Ajk mn bhe off hoon gii ya nii
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کی زیادہ شرح والے تعلیمی ادارے ایک ہفتے کیلئے بند کرنے کا فیصلہبھائی جان صرف اسکول بند کرنے کی بجائے. شوشل ایکٹیوٹی کم از کم رکھیں. اسکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ کسی بھی ملک نے ابھی تک نہیں کیا. پوری دنیا میں تعلیمی ادارے کھل گئے ہیں اور ان پر کوئی اعتراض نہیں ہے . SOPs پر عملدرآمد کیلئے کوششیں جاری رکھیں. انشاءاللہ سب ٹھیک ہو جائے گا Pen k 🇮🇳 ہمیں دعا کرنی چاہیے 'اللہ ہمیں حقیقی مہدی کو پہچاننے کی توفیق عطا فرمائے اور یہ دعا اَللّٰھُمَّ اَرِنَا الْحَقَّ حَقًّا وَّارْزُقْنَا اتِّبَاعَہْ وَاَرِنَا الْبَاطِلَ بَاطِلًا وَّارْاَََََْْْْْْبَِنََََََََََََََََْْْْْْْْْْْْْْْْ/ْ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا کی زیادہ شرح والے تعلیمی ادارے ایک ہفتے کیلیے بند - ایکسپریس اردواومی کرون سے متاثرہ شہروں میں تعلیمی اداروں میں ٹیسٹنگ پر زیادہ توجہ دی جائے، این سی او سی
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے مزید 12 اموات، 6540 نئے کیسز بھی رپورٹملک بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 29077 ہو چکی ہے to baand kro na schools colleges
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »