نصرت غنی: ‘مجھے مسلمان ہونے کی وجہ سے نوکری سے نکالا گیا‘ - BBC News اردو

سابق وزیر نصرت غنی: ‘مجھے مسلمان ہونے کی وجہ سے نوکری سے نکالا گیا‘

23/01/2022 9:40:00 AM

سابق وزیر نصرت غنی: ‘مجھے مسلمان ہونے کی وجہ سے نوکری سے نکالا گیا‘

بی بی سی کے سیاسی نامہ نگار ڈیمیان گرامیٹکس کا کہنا ہے کہ بورس جانسن کے لے ایک اہم ہفتے کے دوران، اس تنازعہ کے متعلق سرِ عام ہونے والی گفتگو ٹوری اراکین کے درمیان شدید آپسی تناؤ کو ظاہر کرتی ہے۔

یہ بھی بتایا گیا ہے کہ سیو گرے اب ڈاؤننگ سٹریٹ میں واقع جانسن کے نجی فلیٹ میں ہونے والی تقریبات کو بھی دیکھ رہی ہیں۔غنی کے الزامات سینیئر کنزرویٹو ممبر بیک بینچر ولیم ریگ کے ان دعوؤں کے بعد سامنے آئے ہیں جس میں ان کا کہنا تھا کہ ڈاؤننگ سٹریٹ نے بورس جانسن کو ہٹانے کے لیے ایم پیز کو ’بلیک میل‘ کرنے کی کوشش کی۔

وراگ کا کہنا ہے کہ وہ اگلے ہفتے ہاؤس آف کامنز میں میٹ پولیس کے تفتیشی افسر سے بات کریں گے۔ہیزل گرو کے ایم پی کا کہنا ہے کہ وہ چاہیں گے کہ تفتیش 10 ڈاؤننگ سٹریٹ کے بجائے ’ماہرین‘ کریں۔ڈاؤننگ سٹریٹ کا کہنا ہے وراگ جو الزامات لگا رہے ہیں، انھوں نے اس رویے کا کوئی ثبوت نہیں دیکھا۔

مزید پڑھ: BBC News اردو »

IMF Conditions on Pakistan | Imported Govt In Trouble | Economist Dr Shahid Hasan Siddiqui Analysis

IMF Conditions on Pakistan | Imported Govt In Trouble | Economist Dr Shahid Hasan Siddiqui Analysis#IMF #Importedgovt #Economist #Analysis IMF | IMF New Cond... مزید پڑھ >>

Racism and English( white) man are twin babies. بی بی سی لندن عام لوگوں کی پریشانی بی منظر عام پر لاتا ہے کہ خالی اپنی پسند کی باتیں بندہ نے اپکے چینل کو سینکروں ایمیل کردی لیکن اج تک کوی نتیجہ نی ایا کیا یہ ہی صحافت ہے yourlondonbbc.co.اک چیک کرسکتے ہیں اگر آپ مسلمان ہونے کے بعد، وہ مومنہ بنتیں جسکا بیان قرآن بار بار کرتا ہے، تو بڑے سے بڑا پہلوان بھی آپ کا بال بیگا نا کرتا.

The real face of Hypocrite tories منافق ٹوری پارٹی پتر اگر زیادہ تکلیف ہے تو سعودی عرب چلی جائیں. پھر آپ کو سلوک کا پتہ چل جائے گا. 10DowningStreet CTurnerFCDO Nus_Ghani ImranKhanPTI Wait for Salahuddin Ayubi, he will surely come . This law of nature , for the end of oppression 🌎 دوستو یہ رواں سال کا اسلاموفوبیا کادوسرا واقعہ ہے اس سےپہلے لارڈ نذیر کو50سال پرانےمعاملے پرمجرم قراردیاگیاجسےانھوں نےمستردکیاہے یعنی برطانیہ کو لارڈ نذیر کےحال اور ماضی قریب میں کچھ بھی نہیں مل سکا😂 یادرہے انکا جرم ممبئی حملوں کا پول کھولنا تھا MumbaiAttackInHouseOfLords

This is the real face of Europe 🌍 day by day each and every one will know .

مسلم عقیدے کے سبب وزارتی ذمہ داریوں سے فارغ کیا گیا، نصرت غنیjb muslim mazhabi inteha pasandi phelaen gy daesh talban masoom logo ko zibha krn gy tu bahar k log muslim sy nafrat hy krn gy q k galat impresn par raha ha muslims ka وزارت سے زیادہ عقیدے کی اہمیت ہوتی ہے۔

شاہد آفریدی نے بولنگ متاثر ہونے کے خدشے پرکپتانی سے منع کیا تھا، شاہین - ایکسپریس اردوکبھی پاکستان کرکٹ ٹیم کی قیادت ملی تو اسے اپنے لیے اعزاز سمجھوں گا، فاسٹ بولر THE FIRST AND BIGGEST NFT GAME IN INDONESIA. 😳🔥🚀 ORAGONX P2E NFT ORGN CRYPTO

ڈکیتی کے کیس میں شوہر کے سامنے خاتون سے زیادتی کا بھی انکشافڈکیتی کا واقعہ پانچ ماہ پہلے پیش آیا جس میں ڈاکوؤں نے دوران تفتیش خاتون سے زیادتی کا بھی انکشاف کیا: پولیس جیو نیوز نے وڈیو blur کرتے کرتے بھی شوھر کا چہرہ دکھا دیا کوئی صحافی اس نااھلی پر بھی بولے گا؟ یا مجھ مجھ کی ھمیشہ بہن رھے گی؟ realrazidada HamidMirPAK Matiullahjan919 MurtazaViews Xadeejournalist murtazasolangi najamsethi geopakistantv shazbkhanzdaGEO GeoNews

مسافر کے ماسک پہننے سے انکار پر پرواز آدھے راستے سے واپس لوٹ آئی - ایکسپریس اردوصرف ایک مسافر کے ماسک نہ پہننے کے اصرار پر پائلٹ آدھے راستے سے طیارہ واپس لے آیا

امریکا میں گھر سے انسانی لاش کے ساتھ 100 سے زائد سانپ بھی برآمداس شخص کی موت کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی تاہم اس بارے میں تحقیقات کی جارہی ہے، حکام اللہ کے معملات میں ٹانگ مت اڑاو ورنہ بہت برا حال ہو گا کسی کا راز فاش مت کرو

کے فور منصوبہ: کراچی کے باسیوں کے لئے بُری خبرکے فور منصوبہ: کراچی کے باسیوں کے لئے بُری خبر arynewsurdu Dha bharia Town tu bn rha na .... Navi housing nd bahria housing society tu bn rhi na....match bi hu rha t20😃