مقبوضہ کشمیر میں مظالم، برلن میں پاکستان سفارت خانے کے زیر اہتمام ویبینار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مقبوضہ کشمیر میں مظالم، برلن میں پاکستان سفارت خانے کے زیر اہتمام ویبینار arynewsurdu

انھوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ جموں و کشمیر کا تنازعہ ان چند مسائل میں سے ایک ہے جس پر پاکستانی قوم متحد ہے۔ انہوں نے کشمیری بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے کے عزم کا بھی اعادہ کیا تاکہ وہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق اپنا حق خودارادیت حاصل کر سکیں۔

سنیئر کشمیری حریت رہنماؤں مشعال ملک، شمیم ​​شال، علی رضا اور الطاف وانی نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا اور عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ فوری طور پر عملداری کا ثبوت دے اور بھارت کو مقبوضہ علاقوں میں انسانیت سوز گھناؤنے جرائم سے باز رکھے ار کشمیریوں کو انکا حق راۓ دھی استعمال کرنے کی آزادی دے۔ ویبینار میں کشمیریوں، مقامی جرمنوں، طلباء، ماہرین تعلیم، سول سوسائٹی کے ارکان اور پاکستانیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیگم نصرت بھٹو کی 11 ویں برسی عقیدت و احترام کے ساتھ دبئی میں منائی گئیدبئی(طاہر منیر طاہر)  پاکستان پیپلزپارٹی گلف و مڈل ایسٹ کے زیر اہتمام مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی 11 ویں برسی دبئی میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نے فیٹف سے نکلنے پر منفی ردعمل دیا، پاکستان - ایکسپریس اردوپاکستان مخالف موقف پر بھارت تنہا رہ گیا، بھارت مقبوضہ وادی میں دہشتگردی میں ملوث
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہمارے پاس اصلی مسٹر بین نہیں، کرکٹ کا اصلی جذبہ ہے، وزیراعظم کا زمبابوین صدر کو جواباسلام آباد: (دنیا نیوز) ٹی 20 ورلڈکپ میں گروپ ٹو کے میچ میں زمبابوے نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک رنز سے شکست دے دی۔ Aisy chutiye pakistan k pm hi ho skty hain
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیرخزانہ اسحاق ڈارسے امریکی سفیرڈونلڈبلوم کی ملاقاتوزیرخزانہ اسحاق ڈارسے امریکی سفیرڈونلڈبلوم کی ملاقات تفصیل:usembislamabad MIshaqDar50 FinMinistryPak PMShehbazSharif CMShehbaz pmln_org GovtofPakistan PMLNGovt
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

صدر کا مقبوضہ کشمیر میں بھارتی غیر قانونی اقدامات کو فوری واپس لینے پر زوراسلام آباد: (دنیا نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بھارتی غیر قانونی مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارت کے 5 اگست 2019 کے غیر قانونی اور یکطرفہ اقدامات کو فوری طور پر واپس لینے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان، عالمی برادری سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ مقبوضہ خطے میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے لیے بھارت کو جوابدہ ٹھہرانے کے لیے عملی اقدامات کے ساتھ ساتھ سلامتی کونسل کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق دیرینہ تنازعہ کے پرامن اور منصفانہ حل میں سہولت فراہم کرنے میں اپنا کردار ادا کرے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان ہائی کمیشن لندن میں پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو کانفرنس 2023 کے بارے میں بریفنگلندن(مجتبیٰ علی شاہ ) پاکستان ہائی کمیشن کے ڈیفنس ونگ کی جانب سے پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس 2023 پر بریفنگ سیشن منعقد کیا گیا ۔ تفصیلات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »