بھارت نے فیٹف سے نکلنے پر منفی ردعمل دیا، پاکستان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت نے فیٹف سے نکلنے پر منفی ردعمل دیا، پاکستان - ExpressNews

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے گرے لسٹ سے نکلنے کیلیے تکنیکی بنیاد پر کامیابی حاصل کی، پاکستان نے تمام نکات پر عمل درآمد کیا، بھارت پاکستان مخالف موقف پر ایف اے ٹی ایف میں تنہا رہ گیا، بھارت نے معاملے کوسیاست کی نظر کرنے کی کوشش کی۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ بھارت خود مقبوضہ وادی میں ریاستی دہشت گردی میں ملوث ہے۔ مسئلہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ قراردادوں میں پنہاں ہے،عالمی برادری مقبوضہ جموں کشمیر میں مظالم کا نوٹس لے، صورتحال کی بہتری کے لئے بھارت کو اپنے رویے میں تبدیلی لانا ہوگی۔ بھارت کی مقبوضہ جموں و کشمیر پر پوزیشن غیر قانونی اور ناجائز ہے،پاکستان نے ثابت کیا کہ کشمیر پر بھارتی موقف بے بنیاد ہے، کشمیری عوام کا اپنے مستقبل کا فیصلہ ان کا جائز حق ہے۔

ترجمان نے کہا کہ وزیراعظم کا دورہ چین ایک سنگ میل ثابت ہوگا برطانیہ کے نئے وزیراعظم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت:7 ماہ سے بے ہوش حاملہ خاتون نے بچی کو جنم دے دیابھارتی ریاست اترپردیش میں 7 ماہ سے بے ہوش حاملہ خاتون نے بچی کو جنم دے دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 23 سالہ حاملہ خاتون چند ماہ قبل روڈ حادثے میں شدید زخمی ہوگئی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انفلوئنسر مہک بخاری اور ان کی والدہ کے خلاف قتل کی منصوبہ بندی کا الزام - BBC News اردوبرطانیہ میں ایک ٹک ٹاک انفلوئنسر اور ان کی والدہ پر الزام ہے کہ انہوں نے دو نوجوانوں کو منصوبہ بندی کے تحت ایک سڑک حادثے میں جان سے مروا دیا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈکپ کا بڑا اپ سیٹ، زمبابوے نے پاکستان کو شکست دے دی - ایکسپریس اردوزمبابوے نے جیت کے لیے 131 رنز کا ہدف دیا، جس کے جواب میں پاکستان 8 وکٹوں کے نقصان پر 129 رنز بنا سکا بیغیرت حکومت اور اداروں کو ایک چھوٹے ملک کی ہار مبارک ہو 🎉🎊 منسٹر اور فوج کی سفارش پر کھلاڑیون کو سیلیکشن پر یہ ہونا تھا جب تک میرٹ نہیں تب تک ہم کوئی بھی کھیل جیت نہیں سکتے جس کا یقین بھی نا ہو وہ ملک جیت جائے گا Internet explorer Har bhi gaye hain
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

علی ظفر کا زمبابوین صدر کی طنزیہ ٹوئٹ پر جوابوزیراعظم شہباز شریف کے بعد معروف گلوکار علی ظفر نے بھی زمبابوے کے صدر ایمرسن ڈمبڈزو نانگاگوا کو پاکستانی کرکٹ ٹیم سے متعلق طنزیہ ٹوئٹ کرنے پر جواب دیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

زمبابوے سے شکست؛ پاکستان کی ورلڈکپ کمپین اگر مگر کا شکار - ایکسپریس اردوقومی ٹیم کو ابتدائی دونوں میچز میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

لاہور؛ گھریلو ناچاقی پر ناخلف بیٹوں نے گولی چلادی، باپ قتل - ایکسپریس اردوماں نے فون کرکے دونوں بیٹوں کو بلایا، جنہوں نے جھگڑے کے دوران طیش میں آکر گولی چلادی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »