علی ظفر کا زمبابوین صدر کی طنزیہ ٹوئٹ پر جواب

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم شہباز شریف کے بعد معروف گلوکار علی ظفر نے بھی زمبابوے کے صدر ایمرسن ڈمبڈزو نانگاگوا کو پاکستانی کرکٹ ٹیم سے متعلق طنزیہ ٹوئٹ کرنے پر جواب دیا ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف کے بعد معروف گلوکار علی ظفر نے بھی زمبابوے کے صدر ایمرسن ڈمبڈزو نانگاگوا کو پاکستانی کرکٹ ٹیم اور جعلی مسٹر بین سے متعلق طنزیہ ٹوئٹ پر جواب دیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز زمبابوے کرکٹ ٹیم کے ہاتھوں پاکستان کو شکست ہوئی تھی اس کے بعد زمبابوے کے صدر ایمرسن ڈمبڈزو نانگاگوا نے ٹوئٹر پر ایک پیغام جاری کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو پاکستان کے خلاف جیت کی مبارکباد دی۔ اس ٹوئٹ میں زمبابوے کے صدر نے پاکستان کو پیغام دیتے ہوئے یہ بھی تحریر کیا تھا کہ ’آئندہ اصلی مسٹر بین بھیجیں‘۔علی ظفر نے اپنے ٹوئٹ میں قومی ٹیم کے لیے نیک خواہشات اور جیتنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے لکھا ہے کہ پاکستان کی ٹیم یہاں سے واپس اپنی کارکردگی بہتر بنائے گی، دیکھ لینا اگلے میچ میں بابر اعظم اور محمد رضوان بہترین کھیل پیش کریں گے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل شہباز شریف نے زمبابوین صدر کو جواب دیتے ہوئے لکھا تھا کہ ہمارے پاس اصلی مسٹر بین نہیں لیکن ہمارے پاس اصل کرکٹ کا جذبہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’مسٹر بین‘: زمبابوین صدر کے ٹوئٹ پر وزیراعظم کا ردعمل’مسٹر بین‘: زمبابوین صدر کے ٹوئٹ پر وزیراعظم کا ردعمل ARYNewsUrdu جہاں چارماہ میں پیداہونےوالابچہ حلالی اورموقع ملتےہی بھاگنےوالی عورت کو لیڈر ماناجائے وہاں پٹواری پیداہوتے ہیں🙈 ٹیپو سلطان نہیں🤣 کاش جبائیڈن کو بھی اتنی ہی جلد جواب دیتے پر غلام آقاؤں کو جواب نہیں دیتے Need only 10 Persons for online part time work 👩‍💻 Salary-30000-40000/- montly Whatesapp 03470651774 TOMORROW_X_TOGETHER imrankhanPTI zimbabar ISPR paobc
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

علی زیدی کا فیصل واوڈ پر لانگ مارچ کو نقصان پہنچانے کا الزامعمران خان کی سب کو پر امن رہنے کی واضح ہدایات ہیں، اس کے بعد پریس کانفرنس کا کوئی وزن نہیں۔ تفصیلات جانیے: FasialVawda PTILongMarch imrankhanPTI AliZaidi PMLNGovt
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس سے دھچکا پہنچا، پی ٹی آئی - ایکسپریس اردوفوج کے کچھ فیصلوں پر تنقید کرنا عمران خان کا آئینی حق ہے، اداروں کی نیوز کانفرنس کا جواب نہیں دے سکتے، پی ٹی آئی باجی ڈرگئی باجی ڈرگئی۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سکندر رضا نے پاکستان کیخلاف کامیابی کو بہترین جیت قرار دیدیاپہلی بال سے یقین تھا کہ اگر فیلڈنگ اچھی کی تو جیتیں گے، زمبابوین آل راؤنڈر تفصیلات جانیے: DailyJang PAKvsZIM SikandarRaza
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہمارے پاس اصلی مسٹر بین نہیں، کرکٹ کا اصلی جذبہ ہے، وزیراعظم کا زمبابوین صدر کو جواباسلام آباد: (دنیا نیوز) ٹی 20 ورلڈکپ میں گروپ ٹو کے میچ میں زمبابوے نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک رنز سے شکست دے دی۔ Aisy chutiye pakistan k pm hi ho skty hain
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »