تحریکِ انصاف کے ایم پی ایز کی پارٹی چھوڑنے کی تردید

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان تحریکِ انصاف کے 4 رکنِ پنجاب اسمبلی نے خرم لغاری کے پارٹی چھوڑنے سے متعلق بیان کی تردید کر دی ہے۔ DailyJang

تحریک انصاف کے ایم پی اے منصور احمد خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پارٹی چھوڑنے سے متعلق ایم پی اے خرم لغاری کے بیان کی بھر پور مذمت کرتا ہوں، عمران خان اور اپنی جماعت پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں۔

تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی عون حمید ڈوگر نے کہا ہے کہ مظفرگڑھ سے ایسا کوئی بھی بندہ نہیں جو پارٹی چھوڑنا چاہتا ہو، ہم لانگ مارچ میں بھر پور حصہ لیں گے۔ اسی طرح پی ٹی آئی کے ایم پی اے عبدالحئی دستی کا کہنا ہے کہ خرم لغاری کے بیان کی تردید کرتا ہوں، ہم عمران خان کے بیانیے کے ساتھ ہیں، ہم پارٹی چھوڑنے کا بالکل نہیں سوچ رہے، ہم تحریک انصاف کے ساتھ ہیں۔پی ٹی آئی رکنِ پنجاب اسمبلی خرم لغاری نے تحریک انصاف چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایم پی اے علمدار عباس قریشی نے کہا ہے کہ خرم لغاری کے بیان کی مذمت کرتا ہوں، میں پی ٹی آئی کے ساتھ تھا، ہوں اور رہوں گا، ہم تو لانگ مارچ میں شرکت کے لیے جا رہے...

یاد رہے کہ آج صبح رہنما پی ٹی آئی خرم لغاری نے دعویٰ کیا تھا کہ اُن کے ساتھ مزید 5 ارکانِ پنجاب اسمبلی نے بھی تحریکِ انصاف چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خرم لغاری نے جیو نیوز سے گفتگو کے دوران کہا تھا کہ ہمیں دکھایا کچھ اور گیا تھا، ہوا کچھ اور ہے، ممکن ہے ہم اسمبلی سے بھی استعفیٰ دے دیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس کی بالکل سمجھ نہیں آئی فواد چوہدریپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کو اپنی پارٹی کے رہنما فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس بالکل سمجھ نہیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے فیصل واوڈا کو شوکاز جاری کرنے کا فیصلہ کرلیاپی ٹی آئی کے سینئر رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ فیصل واوڈا کا بیان کسی بھی طرح پارٹی پالیسی کی ترجمانی نہیں کرتا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PTIOfficial وہ پارٹی پالیسی بیان کرنے نہیں آیا تھا وہ عمران نیازی کا جرم بتلانے آیا تھا کہ کس نے ارشد شریف کا قتل کروایا Usni reality bayan ki hi bayee Jan nki apki party policy
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لانگ مارچ میں خون ہی خون جنازے ہی جنازے نظر آرہے ہیں: فیصل واوڈالانگ مارچ میں خون ہی خون، جنازے ہی جنازے نظر آرہے ہیں: فیصل واوڈا تفصیل:FaisalVawdaPTI ImranKhanPTI PTIOfficial imrankhanPTI PTIofficial InsafPK PTIlongMarch LongMarch
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

رکن پنجاب اسمبلی خرم لغاری کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ11:32 AM, 28 Oct, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن پنجاب اسمبلی خرم لغاری نے تحریک انصاف چھوڑنے کا فیصلہ کرتے ہوئے تحریک انصاف اور عمران خان کو کسی کے آنے اور جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہانی بہت اوپر چلی گئی ہے۔۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پانچ ارکان سمیت خرم لغاری کا تحریکِ انصاف چھوڑنے کا فیصلہپی ٹی آئی رکنِ پنجاب اسمبلی خرم لغاری نے تحریک انصاف چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ DailyJang pehla loota Bhar main jao اچھا فیصلا لیا ہے نکلے اس چھوٹی جماعت سے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »