ہمارے پاس اصلی مسٹر بین نہیں، کرکٹ کا اصلی جذبہ ہے، وزیراعظم کا زمبابوین صدر کو جواب

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہمارے پاس اصلی مسٹر بین نہیں، کرکٹ کا اصلی جذبہ ہے، وزیراعظم کا زمبابوین صدر کو جواب PM shehbazsharif T20WorldCup

پاکستان کو شکست دینے کے بعد زمبابوے کے صدر ایمرسن منانگا گوا نے بھی ٹوئٹ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو مبارک باد دی اور ساتھ ہی بظاہر پاکستان کو ایک پیغام بھی دیا کہ "اگلی بار اصلی مسٹر بین بھیجنا"۔

بعد ازاں پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے زمبابوے کے صدر کو ٹوئٹ کے ذریعے جواب دیتے ہوئے کہا کہ "ہمارے پاس اصلی مسٹر بین نہیں لیکن ہمارے پاس کرکٹ کا اصلی جذبہ ہے اور ہم پاکستانیوں کو مضحکہ خیز عادت ہے کہ وہ اچھی واپسی کرتے ہیں"۔We may not have the real Mr Bean, but we have real cricketing spirit .. and we Pakistanis have a funny habit of bouncing back

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Aisy chutiye pakistan k pm hi ho skty hain

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرکٹ، وزیراعظم شہباز شریف نے زمبابوے کے صدر کو جواب دے دیاوزیراعظم نے زمبابوکے کے صدر کو سوشل میڈیا پر باقاعدہ مخاطب کرتے ہوئے لکھاکہ ہمارے پاس اصلی مسٹر بین نہیں لیکن ہمارے پاس اصلکرکٹ کا جذبہ ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’مسٹر بین‘: زمبابوین صدر کے ٹوئٹ پر وزیراعظم کا ردعمل’مسٹر بین‘: زمبابوین صدر کے ٹوئٹ پر وزیراعظم کا ردعمل ARYNewsUrdu جہاں چارماہ میں پیداہونےوالابچہ حلالی اورموقع ملتےہی بھاگنےوالی عورت کو لیڈر ماناجائے وہاں پٹواری پیداہوتے ہیں🙈 ٹیپو سلطان نہیں🤣 کاش جبائیڈن کو بھی اتنی ہی جلد جواب دیتے پر غلام آقاؤں کو جواب نہیں دیتے Need only 10 Persons for online part time work 👩‍💻 Salary-30000-40000/- montly Whatesapp 03470651774 TOMORROW_X_TOGETHER imrankhanPTI zimbabar ISPR paobc
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’ڈرٹی بم‘: یوکرین میں جوہری ہتھیار کا استعمال بہت بڑی غلطی ہو گی، امریکی صدر کا روس کو انتباہ - BBC News اردوصحافیوں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے امریکی صدر جو بائیڈن نے روس کو خبردار کیا ہے کہ یوکرین میں جوہری ہتھیار کا استعمال ایک بہت بڑی غلطی ہو گی۔ کیا ایک اور صدام حسين پیدا ہو گیا ہے جو بائیڈن سے سوال کیا گیا کہ آیا روس یہ بیان دے کر خود کسی ’فالس فلیگ‘ حملے کی تیاری کر رہا ھے تو انھوں نے جواب دیا: 'ہم حتمی طور پر یہ نہیں جانتے، تاہم میں اتنا کہنا چاہوں گا کہ ایسا کرنا ایک بہت بڑی غلطی ہو گی۔' 1/2 اب کیا کہا جائے ان صاحب کو ؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پہلی بال سے یقین تھا کہ ہم میچ جیتیں گے: سکندر رضا | کھیل - Geo.tvورلڈکپ میں پاکستان جیسی ٹیم کو ہرانا بہترین جیت ہے، ابھی سیمی فائنل کا نہیں سوچ رہے، زمبابوین کرکٹر سکندر رضا Nice 👍 Joat
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس سے دھچکا پہنچا، پی ٹی آئی - ایکسپریس اردوفوج کے کچھ فیصلوں پر تنقید کرنا عمران خان کا آئینی حق ہے، اداروں کی نیوز کانفرنس کا جواب نہیں دے سکتے، پی ٹی آئی باجی ڈرگئی باجی ڈرگئی۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »