علی زیدی کا فیصل واوڈ پر لانگ مارچ کو نقصان پہنچانے کا الزام

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کی سب کو پر امن رہنے کی واضح ہدایات ہیں، اس کے بعد پریس کانفرنس کا کوئی وزن نہیں۔ تفصیلات جانیے: FasialVawda PTILongMarch imrankhanPTI AliZaidi PMLNGovt

ایک بیان میں علی زیدی نے کہا کہ فیصل واوڈا نے اسلام آباد کی پریس کانفرنس کے ذریعے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی۔

انہوں نے کہا کہ فیصل واوڈا کی گفتگو سرکاری ٹی وی سمیت تمام چینل نے دکھائی، یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ انہیں امورٹڈ حکومت نے لانچ کیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کی سب کو پر امن رہنے کی واضح ہدایات ہیں، اس کے بعد پریس کانفرنس کا کوئی وزن نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔