انہوں نے کہا کہ فیصل واوڈا کی گفتگو کے سارے تانے بانے عمران خان کی طرف جاتے ہیں، مجھے تو پی ٹی آئی سربراہ سازش کا سرغنہ لگتا ہے۔ وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ اگر ریڈ زون آنے کی کوشش کی تو پھر نقصان کی ذمے داری ان کی ہوگی، کسی صورت ریاست کو مسلح جتھے کے سامنے کمپرومائز نہیں ہونے دیں گے۔.
ACHA JEEE
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ: