پولیس کا شیخ رشید کی گرفتاری کے لئے ایف آئی اے کو نفری دینے سے انکار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پولیس کا شیخ رشید کی گرفتاری کے لئے ایف آئی اے کو نفری دینے سے انکار مزید تفصیلات: arynewsurdu FIA SheikhRashid

تھانہ وارث خان پولیس نے شیخ رشید کی گرفتاری کے لئے ایف آئی اے کو روزنامچے میں اندراج سے انکار کردیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی اےاہلکاروں کی تعداد 2 سوسےزائدہے،2بسوں میں سوار ہیں، پولیس کے انکار کے بعد ایف آئی اے اہلکار واپس لوٹ گئے لیکن 15 سے 20 ایف آئی اے اہلکار متروکہ وقف املاک میں تاحال موجود ہے۔متروکہ وقف املاک بورڈ نے شیخ رشید ، لال حویلی واگزارکرانے کیلئے مدد طلب کی تھی۔

شیخ راشدشفیق کا کہنا ہے کہ لال حویلی کا معاملہ زیر سماعت ہے، بغیر نوٹس کوئی کارروائی غیر قانونی ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Very good

Very good

Good

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیف الیکشن کمشنر کو دھمکیاں دینے والا ملزم اسلام آباد ایئر پورٹ سے گرفتاراسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیف الیکشن کمشنر کو دھمکیاں  دینے والے ملزم کو ایف آئی اے امیگریشن برانچ نے اسلام آباد ایئر پورٹ سے گرفتار کر لیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کا جائزہ لینے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی گئیپی ٹی آئی کے لانگ مارچ کا جائزہ لینے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی گئی PTILongMarch حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ PMShehbazSharif PTIofficial ImranKhanPTI InsafPK CMShehbaz pmln_org Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹر اعظم سواتی اصل تشدد کرنے والوں کے نام بتادیئے۔سینیٹر اعظم سواتی اصل تشدد کرنے والوں کے نام بتادیئے۔ AzamSwati PressConference PTI ImranKhanPTI Pakistan FIA PMLNGovt AzamKhanSwatiPk ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan FIA_Agency RanaSanaullahPK MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

صوبائی حکومتیں سرکاری ملازمین کے لانگ مارچ میں شرکت نہ کرنے کو یقینی بنائیں، وزارت داخلہوفاقی وزارت داخلہ نے صوبائی چیف سیکرٹریز اور آئی جیز کو خط لکھ دیا، جس میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ سے عدم استحکام کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ایئرپورٹ سے بیرون ملک جانے والے 3 مسافر گرفتارایف آئی اے امیگریشن نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے بیرون ملک جانے والے تین مسافروں کو گرفتار کرلیا۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹی20 ورلڈکپ؛ جنوبی افریقا کے ہاتھوں بنگلا دیش کو عبرتناک شکست - ایکسپریس اردوریلی روسو کی مدد سے جنوبی افریقہ 206 رنز کا ہدف دینے میں کامیاب ہوا تھا
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »