چیف الیکشن کمشنر کو دھمکیاں دینے والا ملزم اسلام آباد ایئر پورٹ سے گرفتار

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیف الیکشن کمشنر کو دھمکیاں  دینے والے ملزم کو ایف آئی اے امیگریشن برانچ نے اسلام آباد ایئر پورٹ سے گرفتار کر لیا

نجی ٹی وی"ایکسپریس نیوز"کے مطابق ایف آئی اے امیگریشن نے ملزم نعیم خرم محبوب کو اسلام آباد ایئر پورٹ سے گرفتار کیا ہے،ملزم ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کو مطلوب تھا، رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو سزا سنائی گئی تو اس پر سعودی عرب میں عمرے پر گئے ہوئے پاکستانی شہری ملزم نعیم خرم محبوب نے

چیف الیکشن کمشنر کو ویڈیو پیغام کے ذریعے سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔ جس کے بعد ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے تحقیقات کا آغاز کیا اور ملزم کے تمام کوائف امیگریشن حکام کو فراہم کیے ، ملزم 14اکتوبر کو عمرے کیلئے روانہ ہوا تھا اور جب وہ ملک واپس آیا تو ایف آئی اے امیگریشن نے ملزم کو گرفتار کر کے ایف آئی اے سابر کرائم ونگ کے حوالے کر دیا ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی نااہلی پر چیف الیکشن کمشنر کو دھمکیاں دینے والا گرفتار - ایکسپریس اردوملزم گرفتاری سے بچنے کے لیے سعودیہ سے لاہور کے بجائے اسلام آباد ایئرپورٹ آیا تو وہاں اسے گرفتار کرلیا گیا Good ایدا کرو تسلی بخش شتر پولا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کلفٹن میں 10سالہ بچی سے زیادتی کرنے والے دونوں ملزم گرفتارکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کلفٹن میں 10سالہ بچی سے اجتماعی زیادتی کے دونوں ملزم گرفتار کرلیا گیا، صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے بھی ملزمان کی گرفتاری کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف لانگ مارچ: اسلا آباد پولیس نے تیاری مکمل کرلیتحریک انصاف لانگ مارچ: اسلا آباد پولیس نے تیاری مکمل کرلی تفصیل:Islamabad ICT_Police PTIOfficial imrankhanPTI PTIofficial InsafPK PTIlongMarch LongMarch
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب پاکستان میں 9 سے 10 ارب ڈالر کی آئل ریفائنری لگا رہا ہے: وزیراعظم12:14 PM, 28 Oct, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسلام آبادپولیس کے پاس ایسی سہولتیں ہونی چاہئیں جس سے ملک مستفید ہوں، سننے میں آیا ہے یہ موصوف پاٹی میں آتے جاتے رہتے ہیں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ارشد شریف کی نماز جنازہ اور تدفین آج اسلام آباد میں ہو گیاسلام آباد: (دنیا نیوز) کینیا میں پولیس کی فائرنگ سے شہید ہونے والے صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کی نماز جنازہ اور تدفین آج اسلام آباد میں ادا کی جائے گی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سیاسی مخالفین کو جیل میں ڈالنے کی عمران خان کی خواہش پر آرمی چیف نے کیا جواب دیا تھا ؟ سینئر صحافی حامد میر کا بڑا دعویٰ سامنے آ گیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر  کا کہنا ہے کہ اپنے دور اقتدار میں  عمران خان آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »