نیپرا کا سی پی پی اے جی کو ایک کروڑ روپے جرمانہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ویب ڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی گارنٹی لمیٹڈ پر ایک کروڑ روپے جرمانہ عائد کر دیا۔ نیپرا کے

اسلام آباد نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی گارنٹی لمیٹڈ پر ایک کروڑ روپے جرمانہ عائد کر دیا۔

نیپرا کے مطابق جرمانہ لال پیر اور پاک جن پاور پلانٹس کی لوڈنگ حد میں نظر ثانی پر کیا گیا، سی پی پی اے جی نے اتھارٹی کے علم میں لائے بغیر اپریل 2021 میں لال پیر اور پاک جن پاور پلانٹس کی لوڈنگ حد 20 فیصد سے بڑھا کر 50 فیصد کر دی تھی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اتھارٹی نے سی پی پی اے جی سے مذکورہ نظر ثانی کی وجوہات کی وضاحت کے لیے استفسار کیا لیکن سی پی پی اے جی اتھارٹی کو مطمئن کرنے میں ناکام رہا۔نیپرا ایکٹ کے تحت سی پی پی اے جی کے خلاف قانونی کارروائی شروع کی گئی، اتھارٹی نے نیپرا ایکٹ کے تحت سی پی پی اے جی کو شوکاز نوٹس جاری کیا اور سماعت کا موقع بھی دیا گیا، سی پی پی اے جی کوئی تسلی بخش جواب دینے میں ناکام رہا اور قواعد و ضوابط کے خلاف ورزی کا مرتکب پایا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کے بھدے الزامات اور مہم، فوج نے بالآخر عمران کو جواب دیدیااسلام آباد جمعرات کو ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس... paseena ks k mathy pe tha
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے فیصل واوڈا کو شوکاز جاری کرنے کا فیصلہ کرلیاپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے فیصل واوڈا کو شوکاز جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ فیصل
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شعیب اختر پاکستان کی شکست پر مایوسشعیب اختر نے کہا کہ آج کا میچ بہت ہی شرمناک ہے، اور سلیکٹ کرو ایوریج لوگ، ایوریج ٹیم مینجمنٹ اور ایوریج پی سی بی کو سلیکٹ کرو، یہ تو ہونا تھا۔ پاکستانی ٹیم کو بھی کینیا کے راستے واپس لایا جاۓ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے ملازمین کے بیرون ملک جاکر لاپتہ ہونے کا نوٹسپاکستان سے روانہ ہونے والی پی آئی اے کی بین الاقوامی پرواز میں ڈیوٹی پر مامور پی آئی اے ملازمین کے بیرون ملک جاکر پراسرار طور پر لاپتہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

6 ماہ کے بعد پی ٹی آئی کا آج ایک اور لانگ مارچ، جگہ جگہ جلسے شیڈوللاہور: (علی مصطفیٰ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) 25 مئی کو ہونے والے لانگ مارچ کے تقریباً چھ ماہ کے بعد جمعہ کو اپنا ایک اور لانگ مارچ شروع کرے گی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر پی ٹی آئی رہنماؤں کا مشترکہ رد عملفیصل واوڈا نے پی ٹی آئی کا پرچم چھوڑ کر بوٹ پالش کرنے شروع کر دیے ہیں: پی ٹی آئی رہنما عمران خان کی پریس کانفرنس پرائیویٹ چینلز پر بھی نہیں دکھائی جا سکتی اور اسکی پریس کانفرنس سرکاری ٹی وی پر 🤣اور پھر سکرپٹ رائٹر چاہتا ہے آپ اس بندے پر یقین بھی کریں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »